سرینگر//مہلک کورونا وائرس کی وجہ سے منگل کو وادی کشمیر میں مزید چار افراد از جان ہوگئے۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق آج کورونا سے مرنے والوں میں نوہٹہ سرینگر کاایک60سالہ شہری،بتہ مالو سرینگرکا62سالہ شہری،دمحال ہانجی پورہ کولگام کا59سالہ شہری اور نور باغ سرینگر کا75سالہ شہری شامل ہے۔