Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کورونا متاثرین میں اچانک اضافہ تیسرے دن بھی ایک فوت، 40مثبت

Mir Ajaz
Last updated: June 23, 2022 1:33 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

پرویز احمد

سرینگر //جموں و کشمیر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔ پچھلے24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے کئے گئے 10ہزار 912ٹیسٹوں میں 40افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں ۔ اس سے قبل 8مارچ 2022کو جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے 53افراد متاثر ہوئے تھے۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 4لاکھ 54ہزار 845ہوگئی ہے۔ اس دوران جموں و کشمیر میں مسلسل تیسرے دن بھی کورونا وائرس سے ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4755ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے فراہم کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر 13اضلاع میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے جبکہ دیگر 7اضلاع میں 40افراد کو مثبت قرار دیا گیا ہے جن میں جموں صوبے میں 22جبکہ کشمیر میں18افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ کشمیر صوبے کے 7اضلاع جن میں بارہمولہ، پلوامہ، اننت ناگ ، کپوارہ بانڈی پورہ ، گاندربل اور شوپیان میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے جبکہ دیگر 3اضلاع میں 18افراد کو مثبت قرار دیا گیا ہے۔ مثبت قرار دئے گئے 18افراد میں سرینگر میں 11، بڈگام میں 3 جبکہ کولگام میں 4افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 2لاکھ 87ہزار 890ہوگئی ہے۔ اس دوران وادی میں 37دنوں بعد کورونا وائرس سے ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔ مرنے والے شخص کا تعلق ضلع سرینگر سے ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 2425ہوگئی ہے۔ جموں صوبے کے 6اضلاع جن میںڈوڈہ، کشتواڑ، پونچھ، راجوری، رام بن اور ریاسی میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے جبکہ 4اضلاع میں 22افراد کو مثبت قرار دیا گیا ہے۔ مثبت قرار دئے گئے22افراد میں ضلع جموں میں16، ادھمپور میں2، کٹھوعہ میں1 جبکہ سانبہ میں 3افراد کو مثبت قرار دیا گیا ہے۔ جموں صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد1لاکھ 66ہزار673ہوگئی ہے۔ اس دوران جموں صوبے میں کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 2330بنی ہوئی ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?