سرینگر//جموں کشمیر میں سنیچر کو کورونا وائرس سے پیدا صورتحال میں مزید بہتری ہوئی اور گذشتہ شام سے یہاں 342نئے کورونا وائرس کے کیس سامنے آئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ان میں235کیسوں کا تعلق وادی کشمیر جبکہ107کا تعلق صوبہ جموں سے ہے۔
اسی عرصہ کے دوران یہاں5کورونا مریضوں کی موت بھی واقع ہوگئی۔