Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

کورونا اور اومیکرون کا بڑھتا پھیلائو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 15, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 جنیوا// عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایک پینل نے کورونا کے مریضوں کے علاج کے لئے اور اومیکرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایلی للی اور گلیکسو اسمتھ کلائن اور ویر بائیو ٹیکنالوجی کی دوائیوں کے استعمال کی سفارش کی ہے ۔ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ اس وقت دنیا کے 149 ممالک میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون پر ویکسین سمیت کئی اقدامات بے اثر ثابت ہو رہے ہیں۔ بہت سے ممالک میں ڈیلٹا ویرینٹ کی جگہ اومیکرون لے چکا ہے ۔ایسے میں حکومتیں اور سائنسدان اس سے چھٹکارا پانے کے لیے ہر طرح کے ٹیسٹ، پابندیاں اور ادویات میں مصروف ہیں۔ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے شدید مریضوں کے علاج کے لیے للی کی باری سیٹی نیب کے استعمال کی سفارش کی ہے ، جسے اولومینٹ برانڈ کے تحت کورٹیکوسٹیرائڈز کے ساتھ مل کر فروخت کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ، گلیکسواسمتھ کلائن اور ویربایوٹکنالوجی کے اینٹی باڈی تھیرپی کو ان مریضوں کے لئے فائدہ مند بتایا گیا ہے جن کی حالت نازک نہیں ہے لیکن بعد میں ان کے ہسپتال میں داخل ہونے کا زیادہ امکان ظاہر کیا ہے ۔واضح رہے کہ ابھی جی ایس کے -ویر کی ایک واحد مونوکلونل اینٹی باڈی تھیرپی لیباریٹری ٹیسٹوں میں اومیکرون کے خلاف موثر ثابت نظرآرہا ہے ، جبکہ اس طرح کی جانچ میں ایلی للی اینڈ کمپنی (ایل ایل وائی . این ) کی دواوں نے ابھی اتنا اثر نہیں دکھایا ہے ۔
 
 

ایک دن میں 31لاکھ کورونا کیس

واشنگٹن//دنیا بھر میں کورونا وائر س سے صورت حال خطرناک ہوگئی اور 24گھنٹے کے دوران 31لاکھ سے زائد کیسوں نے سابقہ ریکارڈ وڑ دیے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا بھر میں دن کے دوران ایک کروڑ سے زائد کیس رپورٹ ہوئے۔ 2019 ء سے شروع ہونے والی عالمی وبا سے اب تک 31کروڑ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں ،جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 55لاکھ سے زائد ہے۔ ورلڈ ہیلتھ ا?رگنائزیشن نے متنبہ کیا ہے کہ 8ہفتوں کے اندر کورونا کی نئی قسم اومیکرون دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہو گی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق کورونا کی نئی قسم اومیکرون ویکسین شدہ افراد کے لیے شدید بیماری کا سبب نہیں بنتی ہے- اس کے باوجود امریکا میں کورونا وائرس کے اسپتالوں میں ایک دن میں ایک لاکھ 45 ہزار سے زائد مریض داخل ہوئے،جن میں 45 ہزار بچے شامل ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے عالمی وبا کی نئی لہر کا تیزی سے شکار ہورہے ہیں اور اب تک 81لاکھ سے زائد بچے متاثر ہوچکے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق امریکا میں کورونا وبا کے ا?غاز سے رواں ماہ 6 جنوری تک 84 لاکھ 71 ہزار 3 بچے متاثر ہوئے تھے اور اب یہ تعداد بڑھ کر 85لاکھ ہوچکی ہے۔ کورونا کی تیسری لہر میں امریکی بچوں میں کورونا تیزی سے بڑھ رہا ہے اور متاثرین میں اضافے کی شرح گزشتہ لہروں سے کہیں زیادہ ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025
بین الاقوامی

انڈونیشیا میں جہازغرقاب ۔4اموات،38لاپتہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?