Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

کوئی چین کو ڈکٹیٹ کرنے کی جرأت نہیں رکھتا: چینی صدر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 19, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بیجنگ //  چین کے صدر شی چن پنگ نے کہا کہ ہم دوسری قوموں کو نقصان پہنچاکر ترقی نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی ملک پر غلبہ کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی چن پنگ نے کمیونسٹ پارٹی کے چین پر حکمرانی کے چالیس برس مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی حق نہیں کہ وہ چین اور چینی عوام پر اپنی مرضی مسلط کرے اور نہ کسی میں اتنی جرات ہے۔ چینی صدر کا کہنا تھا کہ ہمیں معاشی جنگ سے نہ ڈرایا جائے، چین اپنی اصلاحات جاری رکھے اور جس سے عوام کے لیے سہولت اور آسانیاں پیدا کی جاسکیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر نے کہا کہ ہم دوسری قوموں کو نقصان پہنچاکر ترقی نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی ملک پر غلبہ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آج چین دنیا کی دوسری بڑی اقتصادی قوت ہے، جو کروڑوں لوگوں کی محنت اور بہترین کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ شی چن پنگ کا کہنا تھا کہ ہم پر کوئی حکم نہیں چلاسکتا، چین بخوبی جاتنا ہے کہ اسے کیا کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین ایک عظیم پارٹی نظام سے کبھی منحرف نہیں ہوگا اور سوشل ازم کا عظیم پرچم ہمیشہ چینی سرزمین پر بلند رہے گا۔ شی چن پنگ کا کہنا تھا کہ سوشلسٹ نظام نے چین کی وجہ سے کامیابی حاصل کی اور سوشل ازم کے لیے کمیونسٹ پارٹی کی قیادت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔  چینی صدر نے عوام کو حکمرانی کے چالیس برس مکمل ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آج دنیا میں چین کا کوئی ثانی نہیں، ہم نے مسلسل محنت اور بہترین کارکردگی سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ چینی صدر کا مذکورہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور چین کے درمیان سفارت و تجارتی کشیدگی جاری ہے اور ہواوے کی اعلیٰ عہدیدار کی کینیڈا میں گرفتاری کے بعد اس کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار
سپورٹس
دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی
سپورٹس
ملڈر جنوبی افریقہ کیلئے ٹرپل سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بنے
سپورٹس
منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?