Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کوئٹہ میں گرجا گھرپر شدت پسندوں کا حملہ، 8 ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 18, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 کوئٹہ // پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں شہر کے مرکزی علاقے میں ایک چر چ پر شدت پسندوں کے حملے میں کم ازکم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق اتوار کی دوپہر کو جب مسیحی برادری کے تقریباً چار سو لوگ چرچ میں عبادت کے لئے جمع تھے تو اسی اثناء میں دو خودکش حملہ آور نے چرچ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ایک حملہ آور نے چرچ کے احاطے میں پہنچ کر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس سے وہاں بھگڈر مچ گئی اور کچھ لوگ وہاں کمروں میں چھپ گئے جبکہ بعض عبادت گاہ سے باہر نکل آئے جہاں دوسرا خودکش حملہ آور موجود تھا۔تاہم وہ اپنے جسم کے ساتھ بندھے بارودی مواد میں دھماکا کرنے میں نا کام رہا اور اْس نے عبادت والے کمرے سے نکلنے والے افراد پر فائرنگ شروع کر دی جس سے متعداد افراد زخمی ہوگئے۔دوسر ا دہشت گرد کئی منٹ تک عبادت گاہ سے نکلنے والے افرا د کو نشانہ بناتا رہا اور اسی دوران پولیس اور فرنٹیر کور بلوچستان کے ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں اور انہوں نے فائرنگ کر کے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔بم ڈسپوزل حکام کے بقول دھماکے میں پندرہ کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا اور دونوں خودکش حملہ آوروں کی عمر یں سولہ سے بیس سال کے درمیان تھیں۔آئی جی بلوچستان معظم انصاری کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کی تعداد چار تھی اور اْن کو چر چ کے اندر داخل ہونے سے پہلے ختم کردیا گیا۔یہ حملہ ایک ایسے وقت ہوا ہے جب کہ مسیحی برادری کرسمس کے تہوار کی تیاریوں میں مصروف ہے اور اتوار کو ان کی عبادت گاہوں میں خصوصی عبادت کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوتے ہیں۔رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں سرحدی شہر چمن میں مسیحی برادری کی ایک کالونی کے مرکزی دروازے پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تھا جس میں ایک نوجوان ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا تھا جبکہ اس سے پہلے کو ئٹہ میں بھی مسیحی برادری کی عبادت گاہوں اور اْن کی رہائشی کالونیوں پر حملے ہوتے رہے ہیں جس کے بعد صوبائی حکومت نے تمام عبادت گاہوں اور رہائشی کالونیوں کی سیکورٹی بڑھا دی تھی۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، وزیر اعلیٰ بلوچستان اور فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ نے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور حکام کو اقلیتی برادری کی عبادت گاہ اور رہائشی کالونیوں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?