Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کنگن میں سرینگرلیہہ شاہراہ پرشاپنگ کمپلکسوں کی تعمیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 11, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کنگن//ضلع انتظامیہ گاندربل کی طرف سے سرینگر لداخ شاہراہ کے دونوں اطراف سومیٹر سے کم فاصلے پرتعمیراتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی کے باوجود بھی تعمیراتی سرگرمیاں جاری ہیں اور انتظامیہ کی طرف سے جاری حکم کی کھلم کھلا دھجیاں اڑائی جارہی ھیں۔ کشمیر عظمیٰ کو ملی تفصیلات کے مطابق ضلع انتظامیہ گاندربل نے سرینگر لداخ شاہراہ کے نزدیک تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی ہے اور اس حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اگر شہر کے اطراف کسی قسم کی تعمیراتی  کام شاہراہ کے مرکزسے ایک سو میٹر دور کرنا ہوگا لیکن اس حکم نامے کی کھلم کْھلا دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سب ضلع کنگن کے گنی ون علاقے میں شاہراہ کے نزدیک بڑے بڑے شاپنگ کمپلیکس تعمیر کئے جارہے ہیں ۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص شاہراہ کے نزدیک رہائشی مکان تعمیر کرنا چاہتا ہے تو محکمہ مال اس کو یہ کہہ کر رہائشی مکان تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے کہ اگر رہائشی مکان تعمیر کرنا ہے تو وہ شاہراہ سے ایک سو میٹر دوری پر کرنا ہوگا۔ عوامی حلقوں نے بتایا کہ جب کوئی شاپنگ کمپلیکس شاہراہ کے نزدیک تعمیر کرتاہے تو اس کے خلاف محکمہ مال کوئی کاروائی عمل میں نہیں لاتا ہے۔ عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ گنی ون کنگن علاقے میں جو شاہراہ کے نزدیک بڑے بڑے شاپنگ کمپلیکس تعمیر کئے جارہے ہیں ان پر بھی مکمل پابندی عائد کی جائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?