Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

کنٹونمنٹ علاقے ترقیاتی عمل سے محروم ترقیاتی کام جائیداد ٹیکس کی ادائیگی سے مشروط

Mir Ajaz
Last updated: June 9, 2023 1:11 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

بلال فرقانی

سرینگر//لالچوک سے3کلو میٹر دور اور3کلو میٹروں پر محیط کنٹونمنٹ علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں نے متعلقہ بورڈ پر گزشتہ3برسوں سے ترقیاتی کاموں سے محروم رکھنے کا الزام عائد کیا ہے۔ سونہ وار سے لیکر پاندریٹھن تک علاقے کنٹونمنٹ بورڈ کے دائرے کے اندر آتے ہیںجو7وارڈوں،بٹوارہ،یتو محلہ، شیوپورہ، صدر بازار، اقبال کالونی،پلہ پورہ اور اندرانگر پر مشتمل ہے۔ان علاقوں کے مکین گزشتہ3برسوں سے حیران رہ گئے ہیں کیونکہ کنٹونمنٹ بورڈ حکام نے ان علاقوں میں کئی سالوں سے ترقیاتی کاموں کو روک رکھا ہے۔مکینوں نے الزام لگایا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے افسران نے مکینوں کو دھمکی دی ہے کہ وہ پراپرٹی ٹیکس ادا کریں ورنہ علاقے میں مستقبل میں کوئی ترقیاتی کام نہیں کروایا جائے گا۔ بٹوارہ کے کے ایک شہری مشتاق احمدنے کہا’’ کئی سالوں سے اس علاقے میں بنیادی شہری سہولیات کی فراہمی سمیت کوئی بھی ترقیاتی کام نہیں کیا گیا ہے‘‘۔ ان کا کہنا تھا کہ بہت سے مقامات پر نکاسی آب کا نظام ناکام ہو گیا ہے اور جب بارش ہوتی ہے تو بارش کا پانی سڑکوں اور گلیوں میں بھر جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ برسوں میںمقامی لوگوںنے اپنی جیب سے گلیوں اور کوچوں کی مرمت کی ہے۔

 

 

اندرانگر سے تعلق رکھنے والے اویناش بھٹ نے کہا کہ نکاسی آب کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے انہیں زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔قابل ذکر ہے کہ بورڈ کے کچھ شہری نمائندے بھی ہیں اور وہ بورڈ کے مختلف وارڈوں سے اپنے روزمرہ کے کام کو انجام دینے کے لیے منتخب ہوتے ہیں،تاہم جون2021میں انکی مدت ختم ہوگئی جس کے بعد نئے نمائندوں کا انتخاب کرنے کیلئے اگر چہ الیکشن نوٹیفکیشن کو جاری کیا گیا تھا تاہم بعد میں اس کو واپس لیا گیا۔ اقبال کالونی سے تعلق رکھنے والے محمد عارف نے کہا’’بے حسی کی انتہا اس حقیقت سے ظاہر ہوتی ہے کہ جب بھی کوئی مقامی رہائشی کسی بھی کام بشمول مرمت اور دیگر مسائل کے لیے بورڈ سے رجوع کرتے ہے تو انہیں بتایا جاتا ہے کہ پہلے رہائشیوں کو آج تک ہاؤس ٹیکس ادا کرنا ہوگا، اس کے بعد ہی کسی تعمیراتی کام کیلئے علاقے میں اجازت دی جائے گی‘‘۔انہوں نے کہا کہ بورڈ کا دفتر فوجی کیمپ سے باہر ہونا چاہے،تاکہ عام شہریوں کو رجوع کرنے میں آسانی ہو۔شیوپورہ سے تعلق رکھنے والے شوکت احمد نامی ایک باشندے نے کہا ’’لیفٹیننٹ گورنر نے گزشتہ سال جموں و کشمیر میں ہاؤس اور پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کے معاملے کو التواء میں رکھا تھا اور اس کے باوجود بورڈ مکینوں کو دھمکیاں دے رہا ہے اور ہم سے ٹیکس کا مطالبہ کر رہا ہے‘‘۔مکینوں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپیل کی کہ وہ کنٹونمنٹ بورڈ کے تحت آنے والے علاقوں کا کنٹرول سرینگر میونسپل کارپوریشن کے حوالے کریں تاکہ لوگوں کو بنیادی شہری سہولیات فراہم کی جائیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں
چرارشریف میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز
سپورٹس

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?