Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

کنول اور قلم دوات ایک ہی تصویرکے دو رخ، ساگر اورمبارک گل کا ریلیوں سے خطاب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 27, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر //  نیشنل کانفرنس کی طرف سے کل حلقہ انتخاب عید گاہ،جڈی  بل ، سونہ وار ، بٹہ مالو اور امیرا کدل میں چناؤئی جلسوں اور انتخابی ریلیوں کا انعقاد ہوا ۔ ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر ، صدر ضلع پیر آفاق احمد،پولٹیکل سیکریٹری تنویر صادق ، چودھری محمد رمضان ،مبارگ گل، عرفان احمد شاہ ، بلاک صدور،یوتھ اورخواتین و دیگر لیڈران نے خطاب کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لے کرنیشنل کانفرنس امیدوار کوکو کامیاب بنائیں۔ علی محمد ساگر نے کہا کہ قلم دوات والے اُس جماعت کے ساتھ اقتدار کے خاطر اس قدر وابستہ ہوئی جس جماعت نے گجرات کے مسلمانوں کو تہہ تیخ کر دیا اور بے گناہ مسلمانوں کو قتل کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ وقت نے ثابت کر دیا کہ ہمارے قائد ثانی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے گزشتہ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلی کے چناؤ کے دوران عوام کو باخبر کیا تھا کہ بی جے پی اور قلم دوات ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور ان کا مقصد ریاست میں مسلم کردار کو مسخ اور ریاست کے تشخص ،انفرادیت اور کشمیریت کو ختم کرنا ہے ۔چناؤئی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے ناصر اسلم وانی، میر سیف اللہ ، مبارک گل اور جاوید ڈارنے اپنے خطابات میں کہا کہ یہ سرکار اس قدر گر گئی ہے کہ یہ دن دھاڑے عوام پر مظالم ڈھانے کشمیر دشمن اقدامات کرنے میں فخر محسوس کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا لوگ سمجھ گئے کہ کس قدر پی ڈی پی والے عوام دشمن ثابت ہوئے ہیں ۔انہوں نے وسطی اور جنوبی کشمیر کے رائے دہندگان سے اپیل کی کہ وہ متحد ہو کر قلم دوات اور بی جے پی کے ناپاک عزائم اور کشمیر دشمن پالسیوں کو قلع قم کرنے کے لئے نیشنل کانفرنس قداور رہنماء قائد ثانی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو بھاری اکثرت سے کامیاب بنائیں تاکہ وہ پارلیمنٹ میں جاکر درد بھری داستانے ، ظلم وستم اور موجودہ اقتصادی بد حالی ، سیاسی خلفشار اور انتشار سے معزز پارلیمنٹ ممبران کو آگاہ کریں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?