Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹریز کی ریاستی کونسل کا سالانہ جلسہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 28, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹریز کی ریاستی کونسل کا سالانہ جلسہ منگل کو منعقدہ ہوا جس کا عنوان تھا۔مقررین نے ریاست کی معیشت کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ قدرتی وسائل سے مالامال جموں کشمیر میں آبی، زرعی، جنگلات، نباتات کی بہتات  پائی جاتی ہے ، ان وسائل کو بروئے کا ر لاکر اقتصادیات کو ایک نئی جہت دی جاسکتی ہے ۔ سابق چیئر مین راہل سہائے اور نو نامزد شدہ چیئر مین صدام زارونے ریاست میں قائم ہونے والی چھوٹے اور درمیانہ درجہ کی صنعتوں کو مزید فروغ دینے کے لئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس موقعہ پر صنعت و حرفت کے وزیر چندر پرکاش گنگامہمان خصوصی تھے ۔ اس سیشن میں  Wizkidکے سی ای اومشتاق احمد نے ریاست میں سروس انڈسٹری کے روشن امکانات کا ذکر کرتے ہوئے ا س سے استفادہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اپنے خطاب میں وزیر موصوف نے کہا کہ حکومت ریاست میں تجارتی ماحول کو بڑھاو ا دینے اور تجارت کو آسان بنانے کے حوالے سے ریاست کی رینکنگ میں بہتری لانے کے لئے جامع کوششیں کر رہی ہے۔انہوںنے مرکزی سرکاراور ورلڈ بینک کے تعاون سے 2017کے دوران متعارف کئے گئے بزنس ایکشن ریفارم منصوبے کی بدولت ریاست کا مقام تجارت کو آسان بنانے کی رینکنگ میں کافی اونچا ہو گیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ پہلے ہماری ریاست 31ویں مقام پر تھی اب اس میں بہتر ی آکریہ22ویں مقام پر پہنچ گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ 18محکمے 372اصلاحات متعار ف کر رہے ہیں جن میں 270کو پہلے ہی منظوری دی گئی ہے اور جموں وکشمیر عنقریب ہی ملک کی 15ریاستوں کی فہرست میں شامل ہوگا۔وزیر نے کہا کہ تجارت کو علاقے کی اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی حیثیت حاصل ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت ریاست میں نئے کار خانہ داروں کی ہنرمندی کو بڑھانے اور ایک بہترماحول فراہم کرنے اور روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے کی وعدہ بندہے ۔وزیر نے مزید کہاکہ محکمہ کی طرف سے صنعتی سیکٹر میں معقولیت لانے کے لئے مزید اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ تجارت کو آسان کو بنایا جاسکے ۔انہوں نے کہا کہ ریاست میں سرمایہ کاری کے کافی مواقع موجود ہیں اور حکومت ریاست میں سرمایہ کاروں کو خیرمقد م کے لئے تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اختراعی سکیموں کو عملانے کے لئے محکمہ، لیبر ، فائنانس، فائر سروسز ، پی سی بی اور پی ڈی ڈی و ماحولیات محکموں کے اشتراک سے کام کررہا ہے۔چندر پرکاش گنگا نے اس موقعہ پر ایز آف ڈوئنگ بزنس کے حوالے سے سیشن 2017-18 کے لئے سالانہ رپورٹ بھی جاری کی۔کئی دیگر لوگوں کے علاوہ ڈپٹی چیئرمین سی آئی آئی نادرن ریجن سانچی جین اس موقعہ پر موجود تھے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

حکومت کسانوں کی بہبود کیلئے پُرعزم جاویدڈار کافروٹ منڈی کانس پورہ کادورہ

July 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔141سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کیلئے 990 کروڑ روپے مختص حق اطلاعات درخواست کے جواب میں انکشاف

July 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

فن جذبات ، احساسات کے اظہار کا موقع فراہم کرتا ہے تنویر صادق کے ہاتھوں حول میں آرٹ گیلری کا افتتاح

July 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

فلیگ شپ سکیموں کے تحت 11ہزار قالین بافوںکوتربیت فراہم برآمدات 838.70کروڑ روپے

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?