Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کمل کوٹ اوڑی میں نوعمرکاقتل ،کیس درج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 5, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE
 اوڑی// ماڑےاں کمل کوٹ کی بہک مےں گزشتہ شام دےر گئے پولےس نے اےک 13سالہ گمشدہ کمسن کی لاش برآمد کی ۔لواحقےن نے اپنے ہی اےک ہمساےہ پر کمسن لڑکے کو قتل کرنے الزام عائد کےا ہے۔اطلات کے مطابق ماڑےاں کمل کوٹ اوڑی کا اےک کمسن 13سا لہ لڑکا مقصود احمد کھانڈے ولد محمد ضمےر کھانڈے جو اپنے اہل خانہ کے ساتھ مال موےشی لے کر اپنے گاوں کی کھےتاں بہک مےں گزشتہ کئی دنوں سے رہ رہا تھا اور 2 جولائی شام کے وقت مذکورہ لڑکا اچانک لاپتہ ہوگےا اگر چہ لواحقےن نے اس کی تلاش شروع کی مگر اس کا کوئی پتہ نہ چلا تاہم دوسرے روز3جولائی رات دےر گئے اس کی لاش بہک مےں جھاڑےوں سے برآمد کی گی اور کمسن بچے کو کسی تےز دھار والئے ہتھےار سے سر پر وار کے قتل کرنے کے نشانات نظر آرہے ہےں،کمسن لڑکے کے دادا محمد شرےف کھانڈے نے کشمےر عظمیٰ کو بتاےا کہ اس کے کمسن پوتے کو ان کے اےک ہمساےہ الطاف جنجوا ہ اور اس کے دو بےٹوں نے اغوا کر کے قتل کےا ہے۔محمد شرےف کا کہنا تھا کہ کمسن لڑکے کے باپ اور الطاف جنجواہ کے درمےان کوئی گھرےلو تنازعہ چل رہا تھا جس کی وجہ سے ان کے درمےان اکسر اوقعات گالی گلوچ اور ہاتاپائی بھی ہوتی تھی اور اسی ضد مےںآکر ان کے ہمساےہ نے سازش کر کے ان کے پوتے کو قتل کر دےا۔اےس اےچ او اوڑی تبرز احمد خان نے بتاےا کہ انہوں نے تمام لوزمات پر کرنے بعد لاش کو لواحقےن کے سپرد کردےا اورcrpc 174 کے تحت کےس درج کے اس واقعہ کی تحقےقات شروع کر دی۔دریں اثنا اوم پورہ بڈگام سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نوجوان تاجر مشتاق احمد گنائی کی نعش پُراسرار حالت میں مٹن اسلا م آباد کے ایک ویران علاقے سے برآمد کی گئی ۔مہلوک کے لواحقین نے الزام عائد کیا کہ مشتاق احمد کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا ،لہٰذا واقعے کی تحقیقات کرکے قصورواروں کو قرار واقعی سزا دی جانی چاہئے ۔اس دوران پولیس نے معاملے کی نسبت ایک مقدمہ درج کرکے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کردی ہے جبکہ قانونی اور طبی لواز مات پُر کرنے کے بعد نعش کو آخری رسو مات انجام دےنے کےلئے ورثاءکے حوالے کیا گیا ۔ ہٹمورہ مٹن اسلام آباد علاقے میں منگل کو اُس وقت سرا سیمگی پھیل گئی جب یہاں ویران جگہ پر ایک نعش پائی گئی ۔معلوم ہوا ہے کہ یہاں سے کچھ افراد کا گزر ہوا جس دوران یہاں انہوں نے ایک نعش دیکھی اور فوری طور پر اسلام آباد پولیس کو مطلع کیا ۔مٹن پولیس تھانے کے حدود میں نعش کی خبر ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی ،جہاں انہوں نے نعش کو اپنی تحویل میں لیا ۔پولیس کی ٹیم نے علاقے کا جائزہ بھی لیا ،تاکہ معاملے کی نسبت سراغ حاصل کئے جاسکے کہ کس طرح مذکورہ شخص کی موت ہوئی ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مہلوک شخص کی شناخت بعد ازاں مشتاق احمد گنائی ولد غلام رسول ساکنہ اوم پورہ بڈگام حال حیدر پورہ گلوان پورہ کے بطور ہوئی ۔معلوم ہوا ہے کہ29جون کو مشتاق احمد گنائی جوکہ پیشے سے قصاب ہیں لاپتہ تھے ۔پولیس نے اس حوالے سے مقدمہ پہلے ہی درج کیا ہے جبکہ لاپتہ تاجر کی ذاتی گاڑی یکم جولائی کو پانپور سے برآمد کی گئی تھی ۔پولیس نے گمشدہ تا جر کے حوالے سے تحقیقاتی عمل شروع کیا ،لیکن اُنہیں کوئی سراغ ہاتھ نہیں آیا ۔معلوم ہوا ہے کہ لاپتہ ہونے کے روز مشتاق احمد کو فون کال موصول ہوتی تھی ،جس میں اُنہیں بتایا گیا تھا وہ اپنا مال لیجائیں جب سے لیکر وہ گمشدہ تھے ۔تاہم گمشدگی کا یہ معمہ اُس وقت حل ہوا جب نوجوان تاجر مشتاق احمد گنائی کی نعش پُراسرار حالت میں ہٹمورہ مٹن اسلام آباد کے ایک ویران وسنسان علاقے سے برآمد ہوئی ۔مشتاق احمد کے ہاتھ پیچھے کی طرف ایک کپڑے سے بندھے ہوئے تھے اور شک کیا جارہا ہے اُسے قتل کیا گیا ہے اور نعش کو اسلام آباد کے ہٹمورہ مٹن علاقے میں پھینک دیا گیا تھا ۔پولیس نے قانونی وطبی لوازمات پُر کرنے کے بعد لاش کو ورثاءکے حوالے کردیا ۔مرحوم کے لواحقین نے الزام عائد کیا کہ مشتاق احمد کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا۔انہوں نے واقعہ کی نسبت فاسٹ ٹریک بنیادوں پر تحقیقات کرنے کی مانگ کی اور قصور واروں کو قرار واقعی سزا دی جائے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب
ناشری ٹنل کے آر پار ہلکی بارشوں کے باوجود قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری
خطہ چناب
امرناتھ یاتریوں کی بس کیلا موڑ ٹنل کے اندر حادثے کا شکار | چار یاتری معمولی زخمی ،ز خمیوں کی حالت مستحکم:حکام
خطہ چناب

Related

کشمیر

ریاستی درجہ بحالی احتجاج کیلئے کانگریس نے اکیلے دوڑ لگائی قومی تعلیمی پالیسی ویژنری دستاویز، پانچ سال پرانی ہو چکی، جائزہ لینے کا وقت:وزیر اعلیٰ

July 22, 2025
کشمیر

ملی ٹینسی متاثرین کو ادارہ جاتی مدد کی فراہمی لیفٹیننٹ گورنر کا ویب پورٹل کا آغاز

July 22, 2025
کشمیر

پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت انجینئر رشید کو حراستی پیرول مل گیا

July 22, 2025
کشمیر

۔12اضلاع کیلئے فلڈ الرٹ جاری ۔ 25جولائی تک کئی جگہوں پر موسلا دھار بارشیں متوقع

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?