Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کمل ناتھ نے شکست تسلیم کی، بی جے پی کو مبارکباد

Towseef
Last updated: December 4, 2023 12:34 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

بھوپال// مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور ریاستی کانگریس صدر کمل ناتھ نے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کے فیصلے کو قبول کرتے ہیں۔ کمل ناتھ نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی اہم پوسٹ میں لکھا ہے، ‘میں انتخابی نتائج میں مدھیہ پردیش کے لوگوں کے فیصلے کو قبول کرتا ہوں۔ ہمیں اپوزیشن میں بیٹھنے کی ذمہ داری دی گئی ہے اور ہم اپنی ذمہ داری پوری کریں گے۔ اس وقت مدھیہ پردیش کے سامنے سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ مدھیہ پردیش کے نوجوانوں کا مستقبل محفوظ ہونا چاہیے اور ہمارے کسانوں کو خوشحالی ملنی چاہیے۔ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو مبارکباد دیتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ وہ اس اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے جو عوام نے ان پر ظاہر کیا ہے۔ آپ سب کو یاد ہوگا کہ میں نے کبھی سیٹوں کا اعلان نہیں کیا۔ میں نے ہمیشہ کہا کہ مجھے مدھیہ پردیش کے ووٹروں پر بھروسہ ہے اور آج بھی کہوں گا کہ مجھے مدھیہ پردیش کے ووٹروں پر بھروسہ ہے۔ میں تمام ہارے ہوئے امیدواروں اور جیتنے والے اراکین اسمبلی کے ساتھ اس بات کا جائزہ لوں گا کہ آخر کیا وجہ تھی کہ ہم مدھیہ پردیش کے ووٹروں کو اپنی بات نہیں سمجھا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?