Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کمشنر سیکریٹری محکمہ مال کا دورۂ کولگام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 18, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
کولگام//کمشنر سیکریٹری محکمہ مال وِجے کمار بِدھوری جو کہ ضلع کولگام کے اِنچارج سیکریٹر ی بھی ہیں، نے کولگام کا دورہ کیا اور اَفسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔دورانِ میٹنگ انہوں نے ترقی، مختلف شعبوں کی پیش رفت اور مرکزی معاونت والی سکیموں کی عمل آوری کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔میٹنگ میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن محمد اَفضل پرے،ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ ، ایس ایس پی کولگام ڈاکٹر جی وِی سندیپ ، اے ڈی ڈی سی ، سی پی او اے سی ڈی، اے سی آر ، ایس ڈی ایم نور آباد ، سی ایم او ، مختلف محکموں کے ایگزیکٹیواِنجینئران ، تحصیل دار اور دیگر افسران نے شرکت کی۔دورا نِ میٹنگ ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے بذریعہ پاور پوائنٹ پرزنٹیشن ضلع کا مجموعی خاکہ اور مختلف شعبوںکی پیش رفت کے بارے میں جانکاری دی۔اُنہوں نے میٹنگ کو جانکاری دی کہ ضلع کولگام کے سال 2021-22 ء کے لئے 537.99کروڑ روپے کی منظور ی دی گئی تھی اور اس پر 79.44 فیصد خرچ کیا گیا ہے۔اُنہوں نے انہیں دیگر شعبوں اور مرکزی معاونت والی سکیموں کی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا۔آیوشمان بھارت اور پی ایم صحت کے حوالے سے بتایا گیا کہ کل 2,42,686گولڈن کار ڈ تیار کئے گئے ہیں۔میٹنگ کو یہ بھی بتایا گیا کہ ضلع کے تمام گھرانوں کو نل کا پانی فراہم کرنا ہے اور یہاں 58,000 گھرانے ہیں جن میں 33,000 مکانات پہلے سے ہی جڑے ہوئے ہیں اور باقی ہدف کو جل جیون مشن کے تحت پورا کیا جائے گا۔میٹنگ کو یہ بھی جانکاری دی گئی کہ موسم سرما کا ایک مضبوط منصوبہ ہے اور ضلع میں حالیہ برفباری کے دوران بروقت برف صاف کرنے کو یقینی بنایا گیا ہے۔کمشنر سیکرٹری نے کووِڈ سے بچائو کے اِقدامات کا جائزلیتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنرنے جانکاری دی کہ قرنطینہ مراکز میں 1,200 آئیسولیشن بستر دستیاب ہے اور کووِڈ ۔19 بستروں کی گنجائش 324 ہے۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام 178 پنچایتی کووِڈ کیئر سینٹروں کو فعال بنا یا گیا ہے۔میٹنگ کو یہ بھی جانکاری دی گئی کہ آکسیجن جنریشن پلانٹس کی آکسیجن پیداکرنے کی صلاحیت 3,600  ایل پی ایم ہے اور ضلع میں422  بی قسم کے سلنڈر دستیاب ہیں۔ کمشنر سیکرٹری نے آکسیجن گیس سلنڈر کی دستیابی بڑھانے پر زور دیا ۔اُنہوں نے کووِڈ کے تدارک کی مناسب کوششوں پر ضلعی اِنتظامیہ کی بھی تعریف کی۔ڈی ڈی سی چیئرپرسن محمد اَفصل پرے جنہوں نے بھی میٹنگ میں شرکت کی، نے برف صاف کرنے والی مشینوں کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ کیا۔کمشنر سیکرٹری نے کہا کہ بہتر حکمرانی کی طرف ایک بڑا اقدام اور شہریوں کی آسانی اور سہولیت کے لئے زمین مالکان کو ہندی ، اُردو اور انگریزی زبانوں میں زمین کے ریکارڈ کی تفصیلات پر مشتمل تین زبانوں میں لینڈ پاس بکس فراہم کی گئی ہیںجو حوالہ اور ریکارڈ کے لئے ایک آسان دستاویز ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اور بھی بہت سی آن لائن خدمات شروع کی گئی ہیں اور اَب لینڈ ریکارڈ آن لائن ہو گیا ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ’’ آپ کی زمین آپ کی نگرانی ‘‘ لینڈ ریکارڈس اِنفارمیشن سسٹم متعارف کیا گیا ہے اور اِس اقدام سے لوگوں کو ان کے لینڈ ریکارڈ تک آسان آن لائن رَسائی سہولیت فراہم کی جارہی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025
کشمیر

۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت

July 1, 2025
کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025
کشمیر

ڈی ڈی سی ممبر اور اسکا ایجنٹ50,000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?