Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کمسن بچوں پر پی ایس اے کا اطلا ق سراسرظلم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 17, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//جمعیت اہلحدیث نے اپنے ایک بیا ن میں کہا  ہے کہ وادی بھر میں نہ صرف پیر و جوان کی پکڑ دھکڑ ،گرفتا ریوں،چھا پوں،اورراہ چلتے لو گو ں کو تلا شیوں کے نام پر ہرا ساں کر نے کا سلسلہ طویل ترین ہو تا جا رہا ہے وہیں کمسن بچو ں تک کے لئے زندا نوں کے دروا زے کھو ل دئے گئے ہیں اور ان معصو موں  میں سے بھی بیشتر پر پی، ایس ،اے نافذ کیا جارہا ہے جو نہ صرف حقو ق انسا نی کی کھلی خلا ف ورزی ہے بلکہ عدل وانصاف کی صریح تو ہین بھی ہے ۔بیا ن میں اس حوا لے سے ایمنسٹی انٹر نیشنل اور اس قبیل کی دوسری تنظیمو ں کے احتجا ج کو بر محل قرار دیتے ہو ئے ایسے قوا نین کی فو ری منسو خی کے لئے کہا گیا ہے اور سا رے اسیروں کی جلد از جلدرہائی کی ما نگ کو دہرا یا گیا۔ بیا ن میں محمد یا سین ملک، شبیر احمد شا ہ،محمد اشرف صحرا ئی اور سبھی علیل محبو سین کی بگڑتی صحت پر زبر دست فکر و تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں معقو ل طبی سہولیات فرا ہم کر نے اور ان کی رہا ئی عمل میں لانے کی ضرو رت کو اجا گر کیا گیا۔جمعیت اہل حدیث نے فور سز کی جا نب سے مکا نات اور دیگر املا ک کی تو ڑ پھو ڑ پر بر ہمی کا اظہا ر کر تے ہوئے ان کا روا ئیو ں کو جلتی پر تیل کہتے ہو ئے اس لا قا نو نیت اور جور وجبر کے سلسلے کو بندکر نے کی تا کید کی۔جمعیت نے نو ر باغ ،ٹینگہ پورہ بٹہ ما لو،بانڈی پور ہ،شو پیا ن،پلوامہ،سوپور اور دیگر علا قوں میںتوڑ پھو ڑ کے اس عمل کی زد میں آنے وا لے مظلو م متا ثرین کے سا تھ گہری ہمدر دی ظا ہر کی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم مودی کے جموں و کشمیر دورے سے قبل سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات
تازہ ترین
این آئی اے کے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں

Related

برصغیر

شمال مشرقی ریاستوں میں بارش کا قہرجاری

June 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان

June 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کووڈ -19 کے معاملے بڑھ کر 4,302 ہو ئے؛ 24 گھنٹوں میں سات اموات

June 4, 2025
برصغیر

نکسل مخالف آپریشن جاری،جھارکھنڈ جنگل سے 2.5ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?