Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تلخ و شیریں

کمزور طلبہ کیوں ٹھکرائیں؟

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 28, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 ہاتھ میں ایک بھاری بھر کم کلہاڑی لئے ،تھکی ماندی معصومیت ، میلے کچیلے کپڑے زیب ِتن ، پسینے میں شرابور بدن نوجوان لڑکابہ مشکل سترہ اٹھارہ سال عمرکا ہوگا ۔میں اس کے قریب سے گزرا تو ا س کاحال چال پوچھا تو بتایا یہ عالی شان مکان میرے چاچا کا ہے، جناب ان کی لکڑی پھاڑ رہا ہوں ، انہی کے گھر کا کام کاج کرکے زندگی گزرتی ہے۔ پریوار کے متعلق پوچھا تو بتایا والدین کا بچپن میں ہی انتقال ہوگیا تھا۔پڑھائی لکھائی کاسوال کیا تو بتایا چاچا جی نے اسکول ضرور بھیجا تھا لیکن میں پڑھائی میں بہت کمزور تھا بس پاس بھر ہوتا اور کسی طرح آٹھویں تک پڑھا ،پھر سکول چھوڑ دیا ۔میں نے پوچھا چاچاجی نے تعلیم چھڑوادی ؟ بتانے لگا نہیں صاحب ایسا نہیں ہے، وہ بہت اچھے آدمی ہیں۔ اُنہوں نے پڑھانے کی بہت کوشش کی غلطی میری تھی ۔  میرا اگلا سوال تھاکیا تعلیم کیوں چھوڑی ؟ اس نے اصل کہانی شروع کی جسے سن کر میں بہت دکھی ہوں ۔کہا: صاحب ! اسکول میں ایک اُردو نام کا مضمون ہوتا ہے۔ میں اسی میں بہت کمزور تھا ،اُردو استاد صاحب بہت قابل تھے، انہیں میری کمزوری راس نہ آئی ، ایک دن مجھے اتنا مارا کہ میں بے ہوش ہوگیا، جب ہوش آیا تو خود کو اسپتال میں دراز پایا ،کافی گھبراہٹ ہوئی ،بس وہ دن اور آج کادن ، اسکول نام ہی سے نفرت سی ہوگئی ، ڈر لگتا ہے اب مجھے تعلیم سے ، آپ ہی بتائیں میں اردو میں کمزور تھا تو اس میں میرا کیا قصور تھا ؟ قدرت کے کئے کا میں کیا کرسکتا ؟کیا مجھے مار کر کچھ حاصل ہو سکتا ؟ یہی کہتے کہتے وہ شدت سے رونے لگا ۔ میں نے کہا :رو مت بیٹا ،میں پاس کے ہی اسکول میں ماسٹر ہوں، تیرا نیا ایڈمیشن کراؤں گا ، آرام سے آگے پڑھ لینا َ ۔کہنے لگا: صاحب! آپ کے اسکول میں صرف قابل بچوں کے لئے جگہ ہے ،مجھ جیسے غبی وہاں کس کام کے ؟ میں نے کہا :نہیں بیٹا !ایسی بات نہیں ہے ،ہمارے سسٹم میں آپ جیسے طلباء کے لئے بہت جگہ ہے ، تعلیمی ماہرین نے بہت ساری اسکمیں بنائی ہیں ۔ لڑکا ہاتھ جوڑ کر کہنے لگا :معاف کیجئے صاحب! میں پڑھا لکھا تو نہیں لیکن اتنی سی عقل ہے کہ اپنا بھلا جان سکوں، سب اسکمیں صرف دکھاوا ہیں، ویسے بھی ہمیں سکیم کی نہیں تعلیم کی ضرورت ہے جو صرف استاد ہی دے سکتا ہے ، مگر کوئی بھی استاد مجھ جیسے کمزور بچوں کوبرداشت نہیں کرتا ، صرف مار پیٹائی ہی ہمارے نصیب میں ہوتی ہے، کیا کسی استاد کے خود کے بچے کمزور ہوں ہیں تو وہ مار کھاتے ہیں ؟ مار صرف ان بچوں کو پڑتی ہے جن کا کوئی پوچھنے والا نہیں ہو ۔ میں نے بیچ میںہی اس کی کاٹ لی اور کہا بیٹا ! تم اسکول تو آجائو ۔ وہ پھر کہنے لگا معاف کرنا حضور !میرے جیسے بچوں کا علاج یہ نہیں کہ آپ ہمارے لئے اسکمیں بنائو ، ہمارا علاج صرف مخلص استاد ہے جو ہم سے پیار کرے ،ہمارے درد کو سمجھے، کہاں سے لائیں گے آپ ایسا استاد؟آپ کے پاس ایسا کوئی سسٹم نہیں جو استاد کی ہمدردی اور صبر کو چیک کرے ۔میں لا جواب اور سوالوں کا ایک بوجھ کو لئے اپنے راستہ ناپنے پر مجبور ہوا ۔
9469734681  
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

تلخ و شیریں

ضمیر کوجوصحیح لگے وہی تیرا فرض ہے! تلخ و شریں

December 20, 2024
تلخ و شیریں

آہ ! پروفیسر عبدالواحد قریشی یادیں

November 22, 2024
تلخ و شیریں

آہ ! پروفیسر عبدالغنی مدہوش تعلیمی اُفق کا درخشندہ ستارہ غروب

February 27, 2024
تلخ و شیریں

مدہوش ؔحقیقت پرست اور اعتدال پسند شخص تھے

February 27, 2024

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?