Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

کلیدی ترقیاتی پروجیکٹوں کو محکمہ جنگلات کی منظوری جاوید رانا کی ماحولیاتی خسارہ پُرکرنے کیلئے شجر کاری کی ہدایت

Towseef
Last updated: January 11, 2025 11:02 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//جل شکتی ، جنگلات و ماحولیات اور قبائلی امور کے وزیر جاوید احمد رانا نےجموں و کشمیر میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کی پیش رفت کو آگے بڑھانے کیلئے محکمہ جنگلات کی طرف سے اپنی منظوری دی ہے ۔ ہ منظوری یو ٹی کے زیر انتظام علاقے میں بنیادی ڈھانچے کی توسیع اور اقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے حکومت کے عزم میں ایک اہم قدم کی نشاندہی کرتی ہے ۔ منظور شدہ پروجیکٹوں میں واٹر سپلائی سکیمیں ( ڈبلیو ایس ایس ) بھٹان ، کیوا، امروتھی ، درسو گُڈر وغیرہ شامل ہیں جن کا مقصد دیہی اور شہری دونوں علاقوں میں ضروری انفراسٹرکچر کو بہتر بنانا ہے ۔ بابیٹی میں 4جی سیچوریشن پروجیکٹ کو بھی کلیئر کر دیا گیا ہے جس سے دور دراز اور غیر رسائی والے علاقوں میں ڈیجٹیل کنیکٹیویٹی کو بڑھانے پر حکومت کی توجہ کو تقویت ملی ہے ۔ مزید براں 400کے وی ایس /سی ڈو ل ہستی سے کشن پور ٹرانسمیشن لائن کی ری روٹنگ کو منظوری دی گئی ہے جس سے اہم علاقوں میں ہموار بجلی کی ترسیل اور توانائی کی کارکردگی میں بہتری کو یقینی بنایا جائے گا ۔ انہوں نے حکام کو ہدایت دی کہ وی کسی بھی ماحولیاتی عدم توازن کو روکنے کیلئے بڑے پیمانے پر شجر کاری کریں اور پائیدار ترقی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو یقینی بنائیں ۔ وزیر جاوید رانا نے منظوریوں کا اعلان کرتے ہوئے خطے کی ترقیاتی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ان پروجیکٹوں کی اہمیت پر زور دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس طریقے سے ترقی کو فروغ دینے کیلئے وقف ہیں جس سے معاشرے کے ہر طبقے کو فائدہ پہنچے ۔ وزیر نے مزید کہا کہ ماحولیاتی اصولوں کی تعمیل کو یقینی بنانے کیلئے ان پروجیکٹوں کا بغور جائیزہ لیا گیا ہے جو ترقی اور تحفظ کیلئے حکومت کے متوازن نقطہ نظر کی عکاسی کرتے ہیں ۔ انہوں نے محکمہ جنگلات اور دیگر متعلقہ حکام کو ماحولیاتی تحفظات پر سمجھوتہ کئے بغیر کلیئرنس کے عمل کو تیز کرنے میں ان کی فعال کوششوں کی بھی تعریف کی ۔ وزیر نے مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ترقی کے مواقع کو بڑھانے اور بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے کے حکومت کے عزم کو بھی دوہرایا ۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ یہ اقدامات جموں اور کشمیر کو زیادہ مربوط اور وسائل سے بھر پور بنانے کی راہ ہموار کریں گے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

تازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی

July 21, 2025
تازہ ترینجموں

ٹاٹا موبائل اور ایمبولینس متصادم، تین افراد زخمی

July 21, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں اگلے 3 دنوں کے دوران بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان

July 21, 2025
تازہ ترینجموں

وزیر اعظم کا وعدہ پتھر پر لکیر، ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا: ست شرما

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?