Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

کلچرل اکیڈیمی میں تقریب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 25, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//ایم ایل اے کنگن میاں الطاف احمد نے کل ریاستی کلچرل اکیڈیمی کے سیمینارہال میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران3 گوجری کتابوں کی اجرائی انجام دی۔اس سلسلے میں منعقدہ تقریب پر نامورادیب چوہدری اقبال عظیم، ڈاکٹرعزیزحاجنی سیکریٹری کلچرل اکادمی،پروفیسر عبدالطیف کھٹانہ نیشنل سکول آف ڈرامانئی دہلی، ڈاکٹرجاویدراہی چیف ایڈیٹرگوجری کلچرل اکیڈیمی ، چوہدری غلام عباس پریس انفارمیشن بیورو، چوہدری سلام دین بجاڑ صدرادبی سنگت ، چوہدری جی ۔ڈی طاہر  دوردرشن کیندرسرینگر، قیصردین قیصر ایوان صدارت میں موجود رہے۔اس موقعہ پر عبدالغنی عارف کا’تاہنگ‘‘، عبدالحمید کھٹانہ کا ’لشکارہ‘ اور چوہدری تاج الدین تاج کا ’’خواب سلونہ ‘‘نامی تین شعری مجموعے ریلیزکئے گئے ۔اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے میاں الطاف احمد نے کہاکہ گوجری گذشتہ کچھ سالوں میں بڑی تیزی کے ساتھ ترقی کرنے والی ادبی زبان کے طورپراُبھری ہے جس کاسہرا ادباء، شعرا،محققین ،فنکاروں اورادبی اداروں کوجاتاہے۔انہوں نے عبدالغنی عارف، حمیدکسانہ اورتاج الدین تاج کو ادبی کام کیلئے مبارکبادپیش کی۔ڈاکٹرعزیزحاجنی نے کہاکہ جلدہی اکیڈیمی پیرپنچال میں گوجری موسیقی پروگرام منعقدکرے گی۔ڈاکٹرجاویدراہی نے کہاکہ نئی گوجری شعری مجموعوں کو انٹرنیٹ پراپ لوڈ کیاجائے گا۔قبل ازیں چوہدری سلام دین بجاڑنے استقبالیہ خطاب میں تنظیمی کی سرگرمیوں پرروشنی ڈالی۔اس موقعہ پر چوہدری اقبال عظیم، قیصرالدین قیصر، ایم منشاخاکی، مجیدحسرت، عبدالسلام کوثری اوررفاقت غازی نے بھی خیالات کااظہارکیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?