Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

کلائمکس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 4, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ڈاکٹر انیس ہر روز انجان صاحب کو  تازہ ناول کے بارے میں پوچھنے کے بعدسُنانے کااصرار کرتاہے۔کیونکہ اُسے لگ رہا ہے کہ کہانی اس کی زندگی کے اتنی قریب ہے کہ گمان ہوتا ہے کہ انجان اس کے ہر ایک راز سے واقف ہے۔لیکن ان د ونوں کا تعلق صرف مریض اور ڈاکٹر تک ہی محدود ہے۔پھر ناول کا ایک ایک لفظ کیوں اُسے اپنی کہانی بتا رہا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ وہ پریشان ہے کہ کہانی کا کلائمکس کیا ہوگا؟ اس لئے ہر روز ٹیلی فون پر انجان صاحب کی خیرو عافیت پوچھنے کے بہانے ناول کا کلائمکس جاننا چاہتا ہے۔ لیکن جواب ملتا ہے کہ کہانی طول پکڑرہی ہے اور اختتام ابھی اس کے ذہن میں نہیں آرہا ہے۔
اب ڈاکٹر صاحب کا یہ معمول بن گیا ہے کہ وہ شام کو گھر جانے سے پہلے انجان صاحب سے ملنے چلا جاتا ہے اور وہاں ناول کے تازہ اوراق پڑھ لیا کرتا۔عکس در عکس ان صفحات میں اسے وہی کچھ نظر آتاجو ۲۴ گھنٹوں کے دوران  اس کی مصروفیات ہوتی تھیں۔وہ سوچ رہا ہے کہ انجان نے کوئی جاسوسی کیمرہ تو نہیں لگایا ہے کہ اُس کو میری تمام حرکتیں معلوم ہوتی ہیں۔
پریشانی کی حالت میں ڈاکٹر انیس رات بھر ناول کے متعلق سوچتا رہا۔ اس کے ذہن میں چند بُرے خیالات بھی اُبھرنے شروع ہوگئے کہ کیوں نہ  پیس میکر کا سوچ شارٹ کیا جائے جو حا ل حال ہی اس نے انجان کے سینے میں لگایا تھا۔ لیکن ساتھ ہی سوچتا ہے کہ ناول کا کلائمکس لکھے بغیر اُسے مرنا نہیں چاہئے۔
آج جب ڈاکٹر انیس انجان کے گھر پہنچ گیاتو دیکھتا ہے کہ انجان اپنے بستر پر ایسے لیٹا پڑا ہے جیسے ناول کا کلائمکس لکھ کر اُس کی عمر بھر کی تھکن دُور ہوئی ہو۔ یہ دیکھ کر انیس لکھے پڑے اوراق  ڈھونڈنے لگا۔ اُس کی نظر ایک پیڈ پر پڑی، جس کے اوپر فوٹین پین کھلا پڑا تھا۔اُس نے پیڈ اُٹھایا اور اس پر تحریر سطریں پڑھنے لگا۔ جوں جوں وہ بڑھتا گیا اسکے چہرے کا رنگ تبدیل ہونے لگا اور پُرخشم ناک آنکھوں سے انجان کی طرف دیکھنے لگا۔ اُس نے پیڈ کے اوراق پھاڑ کر اُس کے چہرے  پر زور سے پھینک دیئے، لیکن انجان نے کوئی حرکت نہیں کی۔یہ دیکھ کر انیس نے سارے اوراق اُٹھاکر اپنی جیب میں رکھے۔ اس کے بعد ٹارچ  ڈال کرانجان کی آنکھوں میں اپنا عکس ڈھونڈنے لگا۔
بے خوف قہقہہ مارکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فونٹین پین بند کرکے وہ وہاں سے بھاگ نکل آیا۔
 
موبائیل نمبر؛9419203397
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس
تازہ ترین
انڈیگو پرواز کا پرندے سے ٹکراؤ، انجن میں خرابی کے باعث پٹنہ میں ہنگامی لینڈنگ
تازہ ترین
سری نگر میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس
تازہ ترین
ہسپتالوں میں طبی عملے کی کمی سنگین مسئلہ، راتوں رات حل نہیں ہو سکتا : سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?