سرینگر/گورنر انتظامیہ نے بدھ کو کفایت حسین رضوی کو انڈین ریڈ کراس (آئی آر سی) جموں کشمیر برانچ کا اعزازی جنرل سیکریٹری تعینات کیا۔
کفایت رضوی کی تعیناتی تین برس کیلئے عمل میں لائی گئی ہے۔
کفایت رضوی لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ محکمہ، جموں کشمیر میں بطور کمشنر سیکریٹری فائز رہے ہیں۔