سرینگر/کشمیر یونیورسٹی نے کل منعقد ہونے والا پی جی اینٹرنس ٹیسٹ ملتوی کیا ہے۔
اس سلسلے میں جمعرات کو ایک نوٹیفیکیشن جاری ہوئی جس کے مطابق کل یعنی 17مئی کو منعقد ہونے والا ٹیسٹ اب23مئی کو منعقد ہوگا.
نوٹیفیکیشن کے مطابق مقام اور وقت میں کوئی تبدیلی عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔