Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی آفیسرس ایسوسی ایشن کا اجلاس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 8, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//کشمیر یونیورسٹی آفیسرس ایسوسی ایشن ( کے یو او ائے)نے اپنے حقوق کیلئے لڑنے کا عہد دہراتے ہوئے ممبران سے کہاہے کہ وہ مقررہ وقت پر فائلوں اور کیسوں کو جلد نمٹاکر ادارے کی بہتری اور طلبہ کی بہبودی کیلئے کام کرے۔ ایسوسی ایشن کی جنرل باڑی کا اجلاس جمعہ کو گاندھی بھون میں منعقد ہوا ۔ ابتدائی خطبے میں ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ میٹنگ تمام ممبران سے مشورہ طلب کرنے کیلئے بلائی گئی ہے تاکہ ایسوسی این کو مزید موثر ورممبران کے فوائد اورادارے کی ترقی ہوسکے۔ اس موقے پر چیف لائبرین علامہ اقبال لائبری اور شعبہ انفارمیشن اور لائبرری سائنسز کے سربراہ  ڈاکٹر ائے ایم بابا نے مہمان ذی وقار کی حثیت سے شرکت کی اور ممبران کو کے یو او ائے سے جڑنے رہنے کا 30سالہ کا تجربہ انکے ساتھ بانٹا ۔ ڈاکٹر بابا نے  ایسوسی ایشن کی مضبوطی پر زور دیتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ نئی ایگزیکیٹو باڈی  آنے سے ایسوسی ایشن میں بہتری آئے گی اور ایسوسی ایشن افسران کی ایک بہتر آواز بنکر سامنے آئے گی۔ ایسوسی ایشن کے نئے صدر سید مبارک احمد نے ایسوسی ایشن کے سامنے موجود مسائل کی ایک لمبی فہرست پیش کی اور سابق باڈی کی حصولیابی کو بھی پیش کیا۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ قوانین کے تحت اپنا کام کاج کریں اور مقررہ وقت میں فائلوں اور کیسوں کا نپٹارہ کرے تاکہ ادارے کے ساتھ ساتھ طلبہ کو بھی فائدہ ملے ۔ صدر کی تقریر کے بعد جنرل باڈی ممبران نے بحث کا آغاز کیاجس میں جوائنٹ رجسٹرار الطاف احمد ، ڈپٹی رجسٹرار ڈاکٹر فیروز احمد گرکو جبکہ ایگزیکیٹو ممبر انعام الروف، ڈپٹی رجسٹرار ڈاکٹر پیرزادہ معراج الدین ، ڈپٹی راجسٹرار عبدالرشید صوفی، اسسٹنٹ رجسٹرار لیگل سیل اور ایگزیکیٹو ممبر ڈاکٹر سوریہ، میڈیکل افسر ڈاکٹر شیخ عمران، اسسٹنٹ لائبرین غلام حسن ، اسسٹنٹ رجسٹرار ندیم احمدنے حصہ لیا ۔کے یو او ائے کے میڈیا سیکریٹری فہیم اسلم نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا جبکہ اس موقعے پر نائب صدر عصمت کاووسہ بھی موجود تھیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?