سرینگر// کشمیر یونیورسٹی کی طرف سے آج لئے جانے والے تمام امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں جبکہ یونیورسٹی میں آج درس و تدرس کا عمل بھی معطل رہے گا ۔امتحانات کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ادھر اسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالونی اونتی پورہ میں بھی آج درس و تدرس کا عمل معطل رہے گا ۔