Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کشمیر کے تئیں بھارت کی پالیسی غیرحقیقت پسندانہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 13, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 سرینگر// نیشنل فرنٹ چیئر مین نعیم احمد خان نے کہا کہ جب تک نئی دلی اپنا نظریہ تبدیل نہیں کرے گی ،کشمیر کے اندر خون خرابہ بند نہیں ہوگا اور نہ مستحکم جنوب ایشیا کا خواب شرمندہ¿ تعبیر ہوگا۔نعیم خان نماز جمعہ سے قبل نارہ بل اورکاو¿سہ علاقوں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ بھارت نے تنازعہ کشمیر کو گذشتہ سات دہائیوں سے لٹکائے رکھ کر پورے خطے کے اندر ایک سیاسی انارکی کو جنم دے دے دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا” نئی دلی تنازعہ کشمیر سے متعلق غیر حقیقت پسندانہ پالیسی پر اڑی ہوئی ہے اور اس دیرینہ انسانی تنازعہ کو حل کرنے کیلئے راضی نہیں ہے“۔نعیم خان نے کہا کہ وردی پوش اہلکاروں نے عملی طور پوری کشمیری آبادی کو یرغمال بنائے رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر پولیس اوربھارتی فورسز کا موجودہ رویہ تبدیل نہیں ہوا تو ایک ایسی صورتحال جنم لے گی جس پر قابو پانا ممکن نہیںہوگا۔بعد ازاں نعیم خان چک کاﺅسہ میں 9۱پریل کو جاں بحق ہوئے عادل احمد شیخ کے گھر گئے اور لواحقین کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم
تازہ ترین
منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا
تازہ ترین
تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

ریل پتھری میں لاپتہ امرناتھ یاتری کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری

July 12, 2025
کشمیر

سالانہ کمائی کا43.2فیصد اشیائے خوردنی پر خرچ شہری علاقوں میں مہنگائی کی وجہ سے 45فیصد لوگوں میں دالوں کا استعمال

July 11, 2025
کشمیر

سکولوں کے اوقات میں پیر سے پھر تبدیلی

July 11, 2025
کشمیر

ملی ٹینسی کی فنڈنگ کا معاملہ ۔3مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?