Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد گورنر کے مشیر سے ملاقی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 17, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//ریاست کے باہر کشمیر وادی کے بارے میں منفی پروپیگنڈا کا توڑ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کشمیر چیمبر آب کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ریاستی گورنر کے مشیر خورشیداحمد گنائی سے ملاقات کرکے سیاحت،تجارت،زراعت ،میوہ بانی وپھول بانی  اور اقتصادیات سے جڑے کئی معاملات پر بات کی۔انہوں نے کہا کہ ریاست سے باہر کشمیر کی صورتحال کے بارے میں جو منفی پروپیگنڈاکیاجارہا ہے ،اُس سے ہمارے سیاحتی شعبے کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے۔انہوں نے اس منفی پروپیگنڈاکا توڑ کرنے  اور سیاحتی شعبے میں نئی روح پھونکنے کیلئے کئی تجاویز بھی پیش کیں۔وفد نے گلمرگ گنڈولہ کے پہلے فیز کے ناکارہ ہونے کے بارے میں بھی مشیر کو آگاہ کیا ۔کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ریاست کیلئے ہوائی جہاز کے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ پر بھی برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے عام لوگوں،طلباء،مریضوں اورسیاحوں کیلئے ہوائی سفر کو ناممکن بنایا جارہا ہے۔انہوں نے حکومت  سے مطالبہ کیا کہ وہ ایک کارپس فنڈ قائم کرکے ہوائی جہازوں کی کثیر ٹکٹوں کو خریں جس سے کہ ہوائی جہازوں کی ٹکٹوں کی قیمتوں کوباضابطہ بنایا جاسکے۔ چیمبر نے ریاستی انتظامیہ کی اُن کاوشوں کو بھی سراہا جو اُس نے 29اور30جون کو سیلاب کے خدشے کے دوران کیں۔وفد نے وادی میں سیلاب کی روک تھام کیلئے کئی جزوقتی اورطویل المدتی اقدامات کئے جانے کی بھی تجاویز پیش کیں ۔وفد نے دریائے جہلم کی  بے ضابطہ طریقے سے ڈرجنگ کئے جانے  پر بھی مایوسی کااظہار کرتے ہوئے حکومت یہاں کے آبی وسایل  دریا،جھیلوں کے اندر پانی سمونے کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے میں مکمل ناکام ہوئی ہے۔چیمبر نے شہرکے ناقص نظام نکاسی آب پر بھی تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں قصوروار حکام اورافراد کوجوابدہ بنایا جانا چاہیے ۔  چیمبر نے تجویز پیش کی کہ سیلاب کے دوران بچائواورامدادی کارروائیوں کیلئے رکھی گئی کشتیوں میں انجن نصب کئے جانے چاہیے تاکہ وہ سیلاب کے دوران موثر طور کام انجام دے سکیں۔  مشیرکے ساتھ ملاقات کے دوران وفد نے ٹرانسپورٹ شعبے کو درپیش مشکلات کو بھی زیربحث لایا۔ وفد نے مشیر کو بتایا کہ چیمبر اگست کے مہینے میں کشمیر میں پولٹری صنعت کی حالت اور اس کو درپیش چیلنجوں پر ایک سمینار کا اہتمام کررہا ہے جس میں 1500کروڑ روپے کی صنعت کوبڑھاوا دینے کیلئے ریاستی حکومت کو پالیسیاں ترتیب دینے میں تعاون دیا جائے گا۔اس دوران زراعت،باغبانی اور پھولبانی شعبوں کو درپیش مشکلات پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنرل انیل چوہان نائب صدر سے ملاقی
برصغیر
خواتین کے آگے آنے سے سماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ
برصغیر
آپریشن سندور | 70ممالک کے سفارت کاروں کو آگاہ کیا گیا
برصغیر
فوجی کارروائیاںاور سرحدی صورتحال | وزیر دفاع کو فوج، فضائیہ اور بحریہ کے سربراہوں نے آگاہ کیا
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

تکنیکی خرابی کا نتیجہ فون پے ادائیگی سسٹم کو بندش کا سامنا

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ملک کی خوردہ افراط زر اپریل میں 3.16فیصد کی 6 سال کی کم ترین سطح پر

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

آر بی آئی سے 2.75لاکھ کروڑ روپے حکومت کو کافی منافع کی ادائیگی سے فائدہ

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

منافع وصولی کی وجہ سے شیئر بازار میں گراوٹ

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?