Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کشمیر پر ایوان میں بحث ہونی چاہیے:آزاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 17, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا  ہے کہ گئورکشاکے نام پر تشدد کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا اور اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔پارلیمنٹ کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد کل پارٹی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے مودی نے گئورکشا کے نام پر تشدد کرنے والوں کو سخت وارننگ دی اور کہا کہ ریاستی حکومتوں کو بھی ایسے لوگوں کے خلاف سخت قدم اٹھانے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے تشدد کو سیاسی فائدے کے لئے فرقہ وارانہ رنگ دے کر ملک کا بھلا نہیں کیا جا سکتا۔میٹنگ کے بعد پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے نامہ نگاروں کو کل پارٹی میٹنگ کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے سخت لہجے میں کہا کہ ملک میں گئو رکشا کا جذبہ ہے لیکن اس کے نام پر تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ریاستی حکومتوں کو بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ گئورکشا کے نام پر ہونے والے تشدد کے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ مودی نے کہا کہ ریاستی حکومتوں سے کہا گیا ہے کہ گئورکشاکے نام پر تشدد پھیلانے والوں کو بخشا نہیں جانا چاہئے ۔ اس طرح کے واقعات سے قوم کا بھلا نہیں کیا جا سکتا ہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ گئورکشا کے نام پر بہت سے لوگ ذاتی دشمنی کی وجہ سے قانون ہاتھ میں لے کر خوفناک جرم کر رہے ہیں۔ جو لوگ اپنی دشمنی کی وجہ سے انتقام لینے کے لئے ایسے واقعات کو انجام دے رہے ہیں، ان کے خلاف سخت کارروائی ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ ٹھیک ہے کہ گائے کو ماں کہا جاتا ہے لیکن اس کے بہانے قانون ہاتھ میں لینے کا حق کسی کو نہیں ہے ۔ ملک کے مختلف حصوں میں گورکھشاکے نام پر آئے دن تشدد کی خبریں آرہی ہیں اور لوگوں کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کیا جا رہا ہے ۔ مودی نے اس سے پہلے بھی گورکشکو کو تشدد کاراستہ اختیار نہ کرنے کی صلاح دی تھی۔اجلاس کے بعد کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ آل پارٹی میٹنگ حکومت کی طرف سے بلائی گئی تھی۔ میٹنگ میں ہم نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر پر ایوان میں بحث کے دوران پاکستان کے ساتھ چین کا بھی ذکر ہونا چاہیے۔آزاد نے کہا کہ حکومت الیمیشن کی پالیسی پر چل رہی ہے، اس پر ہم لوگ ساتھ نہیں ہے، گئو رکشا کے نام پر لوگ مارے جا رہے ہیں، خواتین کا تحفظ ایک مسئلہ ہے، مدھیہ پردیش سمیت ملک بھر میں کسانوں کی حالت پر بحث ہو گی۔ گجرات سمیت ملک بھر میں جی ایس ٹی کی وجہ سے ٹیکسٹائل ورکروں کے حالات خراب ہیں۔میٹنگ میںحزب اختلاف کے  جو قائدین  شریک ہوئے اُن میں کانگریس کے غلام نبی آزاد ، این سی پی کے شرد پوار، سی پی ائی ایم کے سیتا  رام یچوری، سماج وادی پارٹی کے ملایم سنگھ یادو، نیشنل کانفرنس کے ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور سی پی آئی کے ڈی راجا شامل ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

صفحہ اول

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ معاملات|| پارلیمنٹ کا پہلا دن ہنگامہ کی نذر اپوزیشن کی نعرے بازی اور احتجاج کے بعد حکومت بحث کرانے پر متفق

July 21, 2025
صفحہ اول

مقررہ ہدف 100فیصدحاصل ۔22منٹ میں دہشت گردی ٹھکانے تباہ:مودی

July 21, 2025
صفحہ اول

نائب صدر جگدیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

جگدیپ دھنکھڑ خرابئ صحت کے باعث نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?