Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کشمیر ویلی تائیکوانڈو کلب ۔ 2 روزہ چیمپئن شپ کا انعقاد

Mir Ajaz
Last updated: June 26, 2025 9:21 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر //کشمیر ویلی تائیکوانڈو کلب نے کا 2 روزہ تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا، جس میں جموں و کشمیر بھر سے 400 سے زائد طلبا نے شرکت کی۔تائیکوانڈو، عالمی سطح پر تسلیم شدہ مارشل آرٹ ہے۔یہ تقریب جموں اور کشمیر کی تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد کی گئی۔چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب 116 TA بٹالین کے 2IC (سیکنڈ-اِن-کمانڈ)اور پونچھ سے راجندر سنگھ اور ساحل ڈگوریہ کی موجودگی سے سجی ،جنہوں نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خدمات انجام دیں اور شرکا اور جیتنے والوں کو اعزاز سے نوازا، ان کی حوصلہ افزائی کی گئی کہ وہ کھیلوں کو ایک طرز زندگی کے طور پر آگے بڑھائیں۔یہ چیمپئن شپ وادی میں تائیکوانڈو کو فروغ دینے میں ایک اور اہم قدم کی نشاندہی کرتی ہے اور جموں و کشمیر کے نوجوانوں میں مارشل آرٹس میں بڑھتی ہوئی دلچسپی اور ہنر کو اجاگر کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چناب اور پیر پنچال میں شدید بارشیں ڈوڈہ میں شہری غرقاب ،کٹھوعہ میں2کو بچالیاگیا
جموں
لوگوں کے مسائل کو کم کرنا موجودہ سرکار کی اولین ترجیح بلاک ورکنگ کمیٹی ادھم پور کے اراکین ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ملاقی
جموں
کشتواڑ میں موسلادھار بارشیں ،متعدد مقامات پر پسیاں گرآئیں
خطہ چناب
جموں بھر میں امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کیلئے فورسزکی 180کمپنیاں تعینات:آئی جی پی
خطہ چناب

Related

سپورٹس

مائیکل وان کا آرچر کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل گھریلو میچ کھیلنے کا مشورہ

June 26, 2025
سپورٹس

بین ڈکیٹ کی آئی سی سی بلے بازی رینکنگ بہتر

June 25, 2025
سپورٹس

انٹر میامی فیفا کلب ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں

June 24, 2025
سپورٹس

گلمرگ کو عالمی معیار کا گالف مقام بنانے کا عزم کئی سیاحتی منصوبوں کا سنگ بنیاد اور سائیکلوتھون کو جھنڈی دِکھائی

June 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?