سری نگر// وادی کشمیر میں شبانہ بوندا باندی کے بعد گرمی کا زور کافی حد تک ٹوٹ گیا۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ وادی میں اگلے چار دنوں تک موسمی صورتحال جوں کی توں رہنے کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں 31 اگست تک کہیں کہیں بارشیں متوقع ہیں۔