سرینگر// وادی میں گذشتہ رات زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سنیچر اور اتوار کی درمیانی رات11بجکر 15منٹ پر وادی میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.7 تھی۔انہوں نے بتایا کہ اس کا مرکز ھندوکش پہاڑی سلسلہ تھا