سری نگر// وادی کشمیر میں سخت گرمی کے بیچ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 11 سے14 جون تک بارشیں ہونے کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں 10 جون تک موسم خشک رہے گا تاہم 11 جون سے موسم کروٹ بدل سکتا ہے۔