سرینگر// کشمیر موٹرس کو پیاجیو کمرشل گاڑی کیلئے شمال میں نمبر 1ڈیلر کے بطور اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔اس سلسلے میں ہوٹل ممبئی رینیسنس میں تقریب منعقد وئی جاہں ایم ڈی و سی ای او پیاجیووہکلز اٹلی دیجو گرافی اور ایس ساجو ایگزیکٹیو پریذیڈنٹ پیاجیو انڈیا نے اعجاز احمد کتاب اور ایم ڈی کشمیر موٹرس کو اعزازسے نوازا ۔