Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کشمیر محفوظ ، یاتری اور سیاح یہاں آئیں غیر متزلزل مہمان نوازی اور خاموش عزم کشمیر کی اصل روح :گجندر سنگھ شخاوت

Mir Ajaz
Last updated: June 19, 2025 11:55 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر//مرکزی وزیر برائے سیاحت اور ثقافتی امور گجندر سنگھ شخاوت نے سیاحوں اور یاتریوں کو کشمیر آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر محفوظ بھی ہے اور ثقافتی لحاظ سے مالا مال بھی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار اور جموں و کشمیر سرکار یاتریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے ۔موصوف وزیر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘سیاح یہاں آئیں، کشمیر محفوظ بھی ہے اور ثقافتی لحاظ سے مالا مال بھی ہے ،میں ملک کے 140 کروڑ لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ یہاں آکر اس کی قدرتی خوبصورتی کا لطف اٹھائیں اور اس کے ثقافتی ورثے کا بھی درشن کریں’۔ امرناتھ یاتر اکے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ‘یاتری امر ناتھ یاترا کے لئے آئیں، کشمیر محفوظ ہے کسی کوئی کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچے گا،لیکن میری یہ گذارش رہے گی کہ یہاں آنے والے یاتری یہاں کے ماحول جو محفوظ رکھیں اور یہاں کی قدرتی خوبصورتی کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہ کریں’۔ مرکزی وزیر سیاحت نے جمعرات کو پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے مقام کا دورہ کیا اور کہا کہ لوگوں کی طاقت اور”خاموش عزم” “کشمیر کی حقیقی روح” کی نمائندگی کرتا ہے۔شیخاوت نے مٹن میں قدیم مارٹنڈ سورج مندر کا بھی دورہ کیا۔ شیخاوت نے پہلگام میں مقامی لوگوں اور سیاحوں سے بات چیت کی۔مرکزی وزیر نے X پر ایک پوسٹ میں کہا، “ایک بھاری دل لیکن ایک امید سے بھرا ہوا ہے، خوفناک دہشت گردانہ حملے کی جگہ کا دورہ کیا اور مقامی لوگوں اور سیاحوں کے ساتھ بات چیت کی جنہوں نے خطے کو اس کی جاندار روح کیساتھ واپس لایا ہے،” ۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ “لوگوں کی طاقت، ان کی غیر متزلزل مہمان نوازی، اور خوف نہ کرنے کا خاموش عزم، کشمیر کی اصل روح ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

کشمیر

مشہد سے 600سے زائد طلبا ءترکمانستان سے انخلاء کے منتظر ۔104طلبا ءکاپہلا گروپ نئی دہلی پہنچا،9وادی پہنچ گئے،دیگر راستے میں

June 19, 2025
کشمیر

وزیر سیاحت کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات مرکز و جموں و کشمیر یاتریوں کی حفاظت کیلئے پُرعزم

June 19, 2025
کشمیر

محرم الحرام کی تقریبات||سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ صوبائی پولیس سربراہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ

June 19, 2025
کشمیر

ریزرویشن معاملہ حکومت واضح ٹائم لائن طے کرے:الطاف بخاری

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?