Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کشمیر محفوظ ، آئو سفر کریں جموں وکشمیر کیساتھ کھڑے رہنے کا وقت :رام موہن

Mir Ajaz
Last updated: May 15, 2025 11:06 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو کا کہنا ہے کہ جس طرح پورا ملک پہلگام حملے کی مذمت میں ایک ساتھ کھڑا رہا اسی طرح جموں وکشمیر کی معیشت کے ساتھ کھڑے رہنے کا وقت آگیا ہے ۔انہوں نے کہا’کشمیر محفوظ ہے ، جتنا پہلے خوبصورت تھا، اتنا خوبصورت آج بھی ہے ، سیاحوں کو یہاں واپس لوٹ آنا چاہئے‘۔موصوف نامہ نگاروں کے ساتھ بات کررہے تھے۔ انہوں نے اپنے دورے کے دوران سری نگر ہوائی اڈے پر آپریشنز کا جائزہ لیا اور اس کے بعد سرینگر کے پولو ویو مارکیٹ کا دورہ کرکے وہاں لوگوں کے ساتھ بات چیت بھی کی۔ شعبہ سیاحت کی بحالی کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوف وزیر نے کہا ‘میں ایک طرح سے شعبہ سیاحت کی بحالی کے لئے ہی آیا ہوں، کشمیر محفوظ ہے ، جتنا خوبصورت پہلے تھا، اتنا آج بھی ہے ، سیاحوں کو یہاں آنا چاہئے ‘۔انہوں نے کہا’جس طرح پہلگام حادثے کے بعد ہم سب ایک ساتھ کھڑے رہے اسی طرح ہمیں آج جموں وکشمیر کی معیشت کے لئے ایک ساتھ کھڑا رہنا ہے‘۔ان کا کہنا تھا’میں آندھرا پردیش سے آتا ہوں، لوگ کشمیر سے محبت کرتے ہیں اور چھٹیاں گذارنے کے لئے کشمیر ہی آتے ہیں‘۔ نائیڈو نے کہا کہ ملک بھر کے تمام فلائٹ آپریشنز کو بحال کر دیا گیا ہے ان میں سرینگر بھی شامل ہے‘۔انہوں نے کہا کہ شہری ہوا بازی کی وزارت ان تمام کوششوں کی حمایت کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے جو خطے کی معیشت میں مدد دے سکتی ہیں۔ان کا کہنا تھا’ہم مدد کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے سیاحوں کو واپس لانا اور معمول کی زندگی بحال کرنا بہت ضروری ہے ، اور پروازیں دوبارہ شروع کرنا اس سمت میں پہلا قدم ہے‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نائب وزیر اعلی نے نوشہرہ کے 15سرحدی دیہات کا دورہ کیا ہر فرد کی حفاظت ہماری اولین ترجیح
پیر پنچال
جاوید راناکی سرحدی دیہات کے لوگوں سے ملاقات نقصانات کا تخمینہ لگا نے اور معاوضہ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
پیر پنچال
فائر بندی کے بعدپی ڈی پی صدرمینڈھر وارد ،متاثرین سے اظہارِ یکجہتی گوکہ باری جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹھوس اور مؤثر اقدامات لازمی :محبوبہ مفتی
خطہ چناب
فوج نے ساوجیاں منڈی میں امدادی راشن تقسیم کیا
پیر پنچال

Related

کشمیر

سندھ طاس معاہدہ کی عارضی معطلی تلبل نیویگیشن بیراج شروع کرنے کا موقع:سی ایم عمر

May 15, 2025
کشمیر

ترال میں مسلح تصادم، 3ملی ٹینٹ ہلاک پلواہ اور شوپیان اضلاع میں48گھنٹوں میں 6 مارے گئے:پولیس

May 15, 2025
کشمیر

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کا دورہ اگلے مورچوں پر تعینات اہلکاروں سے بات چیت

May 15, 2025

عالمی یوم خاندان میری شناخت میرا جرم کیوں ہے؟خواجہ سرائوں کی پہچان، جدوجہد اور قبولیت کی پکار

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?