سرینگر // روزنامہ کشمیر عظمیٰ کے نامہ نگار گلزر احمد صوفی آج رشتہ ازدواج میں بندھنے جا رہے ہیں ۔کشمیر عظمیٰ کے جملہ عملہ ادارت نے گلزار احمد صوفی کو رشتہ ازدواج میں بندھنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اُن کی کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے دعا کی ہے۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account