کشمیر شاہراہ پر پسیاں گر آنے کے بعد ٹریفک معطل

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
بانہال//سرینگر۔جموں شاہراہ پر سنیچر کی صبح پتھر اور پسیاں گر آنے کے سبب ٹریفک کی نقل و حمل معطل کی گئی۔ 
ذرائع کے مطابق شاہراہ پرسمرولی کے مقام پتھروں اور پسیوں کے گر آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل وحمل معطل کی گئی ۔
ذرائع نے مزید کہا کہ شاہراہ کی بحالی کا کام سرعت کے ساتھ جاری ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ آج سرینگر سے جموں کی طرف ٹریفک کو چلنے کی اجازت تھی۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *