سرینگر/تین دن تک جزوی طور کھلی رہنے کے بعد سرینگر۔جموں شاہراہ کو جمعہ کو ٹریفک کیلئے پھر بند کیا گیا۔
حکام کے مطابق یہ اقدام شاہراہ پر رامبن۔رامسو علاقے میں تازہ پسیاں گر آنے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ رات بھر بارش ہونے کی وجہ سے شاہراہ پر پسیاں گر آئی ہیں جنہیں ہٹانے کا کام جاری ہے۔