Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

کشمیر سے متعلق مواد ہٹانے کا معاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 23, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نیویارک//اقوام متحدہ حکام نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹرکے چیف ایگزیکٹیوافسرجیک ڈورسے وضاحت طلب کی ہے کہ اس پلیٹ فارم پرصحافیوں،سرگرم کارکنوں اوردیگر لوگوں کی طرف سے کشمیر کے حوالے سے پیش کئے جانے والے مواد کوجولائی2017سے ’’بھارت کی مرضی کے مطابق‘‘کیوں ہٹایا جارہا ہے ۔ ٹوئٹر اطلاعات کاحوالہ دیتے ہوئے اظہار رائے سے متعلق  اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹرڈیوڈ کیئی نے کہا کہ اس پلیٹ فارم پر جولائی2016سے جون2017تک کسی بھی اکائونٹ یاٹوئٹ کو بھارتی حکومت کی استدعا کے باوجود روکا نہیں گیالیکن اس کے بعد ایساہی شروع کیا گیا۔کئیی نے  ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹیو جیک ڈورسے کو ٹوئٹر کے اس کااستعمال کرنے والوں کے انسانی حقوق کااحترام کرنے کے عزم کی یاددہانی کراتے ہوئے کہا ’’ اس تبدیلی کی وجوہات صاف نہیں ہیں‘‘۔  کئیی  جنہوں نے جمعہ کو ٹوئٹر پر اِس مکتوب کو شیئر کیا ،کہا کہ مواد کو ہٹانے کے قانونی مطالبات کوجتنا ہوسکے اُتنا ،اس طرح پورا کیاجانا چاہیے تاکہ اظہار رائے پر کم سے کم روک لگ سکے۔  کئیی نے مکتوب میں کہا کہ ٹوئٹرکااستعمال کرنے والوں کے ٹوئٹ اور اکائونٹ اُ سوقت روک دیئے جاتے ہیں،جب وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کشمیر سے متعلق کسی مباحثے میں شریک ہوتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ متاثرین کو نوٹیفیکیشن کے ذریعے بتایا جاتا ہے کہ یا کسی قانونی مطالبے یا مقامی خبر کی بنا پر اُن کااکائونٹ  یا ٹویٹ روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے ڈورسے سے وضاحت طلب کی کہ کس قانون یا پالیسی یا کسی اور تجزیے کے تحت ٹوئٹرنے کشمیر سے متعلق ٹوئٹ یااکائونٹ روکناشروع کیا اور  ٹوئٹر استعمال کرنے والے کشمیریوں کے اکائونٹ معطل کردیئے۔ ٹوئٹر کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے جولائی2016سے دسمبر2016تک ٹوئٹر کو ٹوئٹ یااکائونٹ ہٹانے کی 96درخواستیں دیں اور اس کے بعد کے 6ماہ کے دوران مزید ایسی104درخواستیں دی گئیں ۔ٹوئٹر نے ان پر کوئی کارروائی نہیں کی۔لیکن جولائی2017سے دسمبر2017تک بھارت نے ایسی 144درخواستیں پیش کیں جس کے بعد ٹوئٹر نے17اکائونٹس  اور32ٹوئٹس کوروک دیا۔ کئیی نے کہا کہ حالیہ برسوں میں بھارت نے  افراد کی اظہار رائے کی آزادی کی قیمت پرسنسرشپ کا دائرہ وسیع کیا ہے۔ سوالات کے ایک سلسلے میں کئیی نے ڈورسے سے پوچھا کہ وہ وضاحت کریں کہ کشمیر سے متعلق ٹوئٹ یااکائونٹ ہٹانے کی کتنی درخواستیں موصول ہوئیں اور ان میں سے کتنی درخواستوں پر کارروائی کی گئی ۔ٹوئٹر نے کہا کہ اس نے دواکائونٹس اور23ٹوئٹس کو انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ2000کی شق69Aکے تحت وزارت الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطالبے پر روک دیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز آج بات چیت کریں گے
برصغیر
وزیر اعظم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری
تازہ ترین
ہند- پاک جنگ بندی سے اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی
برصغیر

Related

صفحہ اول

جنگ بندی پر ہندو پاک کی رضامندی کے بعد | سرحدوں پربندوقیں خاموش صورتحال پرسکون، ڈرون ، میزائل اور لڑاکا طیاروں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
بین الاقوامیصفحہ اول

لاکھوں مر سکتے تھے: ٹرمپ | پاک بھارت دشمنی کے خاتمے کی تعریف ،کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?