Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر سے متعلق منفی تاثر کو دور کرنے کی ضرورت:سیکریٹری سیاحت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 30, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
 سرینگر//سیکرٹری محکمہ سیاحت ایم ایچ ملک نے کشمیر کے بارے میں منفی تصور کا توڑ کرنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا تا کہ سیاحت جیسے اقتصادی طور اہم شعبے کو فروغ حاصل ہو سکے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے مابین روابط سے ہی ایسا کرنا ممکن ہے ۔ ایس کے آئی سی سی میں ٹریول ایجنٹوں اور ہوٹل مالکان کے ساتھ کل شام منعقدہ اوّلین میٹنگ میں سیکرٹری نے کہا کہ محکمہ ریاستی معیشت کیلئے کافی اہمیت کا حامل ہے اور لاکھوں لوگوں کو روز گار فراہم کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ سیاحت سیاحتی شعبے کو فروغ دینے کیلئے تمام لازمی اقدامات اُٹھائے گی تا کہ ریاست کی معیشت کو فروغ حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ روز گار کے مواقع بھی فراہم ہو سکیں ۔ ناظمِ سیاحت کشمیر محمود احمد شاہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ سیاحت شعبہ پبلسٹی پیر زادہ ظہور کے علاوہ مختلف ٹریول اور ہوٹل انجمنوں کے سربراہان میٹنگ میں موجود تھے ۔ دورانِ میٹنگ سیکرٹری سیاحت نے ریاست میں فارم ٹوراِزم کو فروغ دینے کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے پہلے ہی 2017 کو ایپل ائیر کے طور پر منانے کا علان کیا ہے اور محکمہ وادی کے سیب باغات کو سیاحتی مصنوعات کے طور پر فروغ دے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم گلمرگ اور پہلگام جیسے شہرہ آفاق سیاحتی مقامات کے راستے میں خصوصی سیب باغات لگائیں گے تا کہ سیاح اُن باغات کی بھی سیر کر سکیں ۔ تبادلہ خیال کے دوران سفر اور تجارت سے وابستہ برادری نے مختلف معاملات بشمول سیاحتی مقامات پر ٹورسٹ ٹیکسیوں کا کرایہ مقرر کرنا ، ٹورسٹ گاڑیوں کو مختلف مقامات پر بلا وجہ تلاشی وغیرہ کیلئے روکنا ، چند میڈیا چینلوں کی جانب سے منفی مہم چلانے پر روک لگانے پر مفصل طور غور و خوض ہوا ۔ انہوں نے ریاست میں مہم جو سیاحت کو فروغ دینے ، سیاحت سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی توسیع ، قومی اور بین الاقوامی بازاروں میں روڈ شوز کا اہتمام کرنے ، ہوٹلوں اور ہاوس بوٹوں کی تجدید و مرمت کیلئے این او سی فراہم کرنے ، ایم آئی سی ای فلم اور گالف سیاحت کو فروغ دینے ، ٹریول ایجنٹوں اور میڈیا افراد کیلئے ایف اے ایم دوروں کا انعقاد کرنے اور سیاحتی مقامات پر معقول تعداد میں سیاحتی پولیس تعینات کرنے کی مانگیں پیش کیں ۔ سیکرٹری محکمہ سیاحت نے اُن کی مانگوں کو بغور سُنا اور انہیں یقین دلایا کہ اُن کے مسائل اور مانگوں پر غور کر کے ان کا ازالہ کیا جائے گا ۔ ناظمِ سیاحت کشمیر نے سیکرٹری کو مطلع کیا کہ محکمہ نے پہلے ہی مختلف ریاستوں کے میڈیا افراد کیلئے ایف اے ایم وروں کا اہتمام کیا ہے اور محکمہ نے کولکتہ ، چنئی اور بنگلور میں سیاحت کے فروغ کیلئے ٹریول ٹریڈ میلوں میں شرکت کی ہے ۔ میٹنگ میں تی اے ایس کے ، ٹی اے اے کے ، کے ایچ اے آر اے ، کے ایچ اے آر او ایف ، اے ٹی او کے ، اے کے ٹی او ، یو ٹی ٹی اے ، پی ایچ اے ، آر او اے ، جے کے ٹی اے ، ٹی ٹی آئی جی ، پی ئی ایل ٹیہ او ایف ، کے ایچ بی او اے ، آئی اے ٹی او ۔ جے کے ، ٹی اے اے آئی ۔ جے کے ، ڈی ٹی او اے کے ، جے اینڈ کے ایچ سی ، سی آئی آئی ۔ کشمیر چیپٹر اور این ٹی ٹی اے کے سربراہ اور نمائندگان میٹنگ میں موجود تھے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?