سرینگر// امیدواروں کی جانب سے ابھارے گئے اشوز اور موجودہ حالات کے تناظر میں کشمیر یونیورسٹی نے کنٹریکچول لیکچررز برائے شعبہ اکنامکس ایند آرکیالوجی کی سامیوں کیلئے لئے جانے والے انٹرویوز جو 2اپریل کو منعقد ہونے والے تھے ،کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس بارے میں نئی نوٹفکیشن بعد میں جاری کی جائے گی۔اس دوران اسلامیہ کالج حول نے بھی 2اپریل کومنعقد ہونے والے امتحانات کو ملتوی کردیا ہے۔