Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

کشمیری پنڈت ملازمین کا احتجاج جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 29, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں// پرائم منسٹرپیکیج کے تحت وادی میںتعینات کئے گئے ملازمین نے آل مائیگرنٹ ایمپلائزایسوسی ایشن کشمیر کے بینرتلے مطالبات کولیکر جموں میںجاری احتجاج  104 ویں روزبھی جاری رہا۔ اس دوران مظاہرین نے وزیراعظم سے ان کے مطالبات کے حل کے لئے مداخلت کرنے کامطالبہ کیاگیا۔آل مائیگرنٹ ایمپلائزایسوسی ایشن کے صدرروبن سپرونے ہمارے احتجاج کے سودن مکمل ہوگئے ہیں لیکن اس دوران حکومت کاکوئی عہدیدار کشمیری پنڈت ملازمین کے ساتھ بات چیت کرنے نہیں آیاہے۔احتجاج کے دوران کشمیر ی پنڈت ملازمین نے حکومت پر ان کے تئیں اندیکھی کاالزام لگاتے ہوئے ریاستی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ انہوں نے پی ایم پیکیج کے کشمیری پنڈت ملازمین کوجموں میں ایڈجسٹ کرنے اوردیوالی سے قبل کشمیری پنڈت ملازمین کی تنخواہیں واگذارکرنے پرزوردیا۔ اس دوران آل پارٹیزمائیگرنٹ ایمپلائزکارڈی نیشن کمیٹی کے لیڈر کنگ سی بھارتی نے الزام لگایاکہ حکومت کشمیری پنڈت ملازمین کووادی میں ڈیوٹی پرحاضرہونے کیلئے دبائوڈال رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ کشمیرمیں پنڈت ملازمین محفوظ نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ پنڈت کشمیری ملازمین کشمیرمیں نامساعدحالات سے متاثرہیں۔انہوں نے کہاکہ ان ملازمین کو وادی کشمیرمیں خالی اسامیوں پرتعینات کیاگیاتھالیکن نامساعدحالات کے دوران ان کے ٹرانزٹ کیمپوں پرپتھرائوکی وجہ سے انہیں وادی چھوڑکرجموں آناپڑا۔انہوں نے کہاکہ ان کی اسامیاں جموں منتقل کی جائیں کیونکہ وادی میں کشمیری پنڈت ملازمین کے تحفظ کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔ قابل ذکرہے کہ 1600 کشمیری پنڈت نوجوانوں کو پرائم منسٹری ایمپلائمنٹ پیکیج کے تحت وادی کشمیرمیں خالی اسامیوں پرملازمت فراہم کی گئی ہے جو نامساعدحالات میں وادی کوچھوڑکرجموں آکراحتجاج کررہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال
کشمیر
ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی
کشمیر
حکومت منشور کا 1فیصد بھی پورا نہ کر سکی ۔ 13جولائی سرکاری چھٹی قرار دی جائے:الطاف بخاری
کشمیر
سکولوں کی گرمائی چھٹیاں ختم اوقات کار تبدیل، مارننگ کلاسز ہونگے
کشمیر

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?