سری نگر// وادی کشمیر میں پیر کے روز 'جنم اشٹمی' کا تہوار انتہائی مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا۔
سال گزشتہ کورونا وبا کے پیش نظر نافذ لاک ڈاو¿ن کی وجہ سے اس تہوار کے موقع پر تمام تر روایتی تقریبات معطل رہی تھیں۔
کرشنا جنم اشٹمی ہندوو¿ں کا ایک سالانہ تہوار ہے۔