Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

(کشمیری عوام اور قیادت کیخلاف جاری ظلم وجبر سے مرعوب نہیں ہونگے:حریت (ع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 9, 2017 1:57 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// حریت(ع) نے کہاہے کہ حکومت ہندوستان کے وزراء اور اعلیٰ فوجی جرنیلوں کی جانب سے کشمیری عوام کے خلاف بر سر جنگ ہونے کے اعتراف نے کشمیرمیں ایک خطرناک صورتحال کو جنم دیا ہے اور کشمیری عوام کے خلاف حکومتی سطح کی جارحیت عروج پہنچ چکی ہے ۔ نہتے عوام کو تختہ مشق بنایا جارہا ہے نوجوانوں ، طالب علموں اور حکومتی زیادتیوں کیخلاف بر سر احتجاج عوام کو طاقت اور تشدد کے ذریعے دبانے کیلئے غیر جمہوری اور غیر اخلاقی حربے بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ اس جارحانہ عمل کے نتیجے میں حال ہی میں ایک اور نوجوان شوپیاں ڈگری کالج کے طالب علم عادل فارق ماگرے کو فورسز نے گولی مار کر ابدی نیند سلادیا۔حریت(ع)کی ایگزیکیٹو کونسل ، جنرل کونسل اور ورکنگ کمیٹی کا ایک مشتر کہ اجلاس حریت صدر دفتر پر حریت چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حریت ایگزیکیٹو اراکین پروفیسر عبد الغنی بٹ ،بلال غنی لون، محمد مصدق عادل ، مولانا مسرور عباس انصاری، مختار احمد وازہ کے علاوہ حریت کانفرنس کی جنرل کونسل اکائیوں اور ممبران ورکنگ کمیٹی نے شرکت کی۔  اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیل کیساتھ غور و خوض کیا گیا ۔بیان کے مطابق  اجلاس میں پچھلے دو ماہ سے طلباء جو کشمیر میں ہورہی زیادتیوں اور حصول حق خود ارادیت کیلئے جد وجہد کر رہے ہیںپرجس طرح تشدد اور طاقت کا استعمال کیا جارہا ہے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کش اور ظالمانہ قرار دیا گیا۔اجلاس میں کہا گیا کہ حکومتی سطح کے ان جارحانہ رویوں کے ردعمل میں کشمیری عوام میں غم و غصہ مزید وسیع اور گہرا ہوتا جا رہا ہے اور بھارت کے پالیسی ساز اگر یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے جارحانہ حربوں سے وہ یہاں کی مزاحمتی قیادت اور عوام کو دبانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں تو یہ ان کی شدید غلط فہمی ہے بلکہ اس قسم کے جارحانہ حربوں کے نہ صرف یہ کہ الٹے نتائج برآمد ہورہے ہیں بلکہ مزاحمتی قیادت کیلئے اپنے جد وجہد کے ہدف کو پانے کیلئے راستے اور بھی آسان اور ہموار ہوتے جارہے ہیں۔اجلاس میں کہا گیا کہ بھارتی ایجنسیوں کی طرف سے تحقیق اور تفتیش کے نام پر مزاحمتی کارکنان اور تاجر پیشہ افراد کو ہراساں کرنے اور مزاحمتی قیادت کو بدنام کرنے کا جو مذموم عمل شروع کیا گیا ہے اور جس میں بھارت کی بیشتر ٹیلی ویژن چینلوں کی طرف سے حکومتی ایجنسیوں کی معاونت کا کردار ادا کیا جارہا ہے کا بنیادی مقصددر اصل حریت پسند قیادت کو مرعوب کرنا اوریہاں کی اقتصادیات کو شدید نقصان پہنچانا ہے تاہم اس قسم کے حربوں سے تحریک پسند قیادت کو مرعوب نہیںکیا جاسکتا بلکہ ہماری جد وجہد اور زیادہ شدت کیساتھ جاری و ساری رہیگی۔ اجلاس میں حریت میڈیا ایڈوئزر ایڈوکیٹ شاہد السلام کی رہائش گاہ پر بھارت کی تحقیقاتی ایجنسیوں کی جانب سے چھاپے اور تلاشی کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی انتقام گیری سے تعبیر کیا گیا۔ اجلاس میں موصوف کی مسلسل خانہ نظر بندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ انہیں آئے روز اپنی رہائش گاہ میں نظر بند کر کے ان کی پُر امن سیاسی سرگرمیوں کو مسدود کیا جارہا ہے جو کہ ہر لحاظ سے غیر اخلاقی اور غیر جمہوری ہے۔جلاس میںکشمیری عوام سے مشترکہ مزاحمتی قیادت کی جانب سے جمعتہ المبارک 09 جون 2017 کو دی گئی احتجاجی ہڑتال کی کال کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا گیا کہ حریت کانفرنس تحریک آزادی کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے جد وجہد جاری رکھے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

کشمیر

ریونیوریکارڈ کیلئے اُردوپڑھنا لازمی زبان سے نا بلد افسران کی تقرری فضول:وزیراعلیٰ

July 17, 2025
کشمیر

سوپور میں مسلم لیگ رکن کے گھر کی تلاشی

July 17, 2025
کشمیر

خشک ندی نالے پانی سے بھر گئے ۔2دن میں جہلم کی سطح میں 8فٹ اضافہ

July 17, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر میں 5نئے ریلوے سروے جاری جموں سے کٹرا تک نئی ریلوے لائن بچھائی جائیگی

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?