Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کشمیریونیورسٹی کے سر ایک اورسہرا | گلیشروں اورآب وہوا کی تبدیلی کامطالعہ کرنے کا مرکزقرار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 5, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// مغربی ہمالیہ میں گلیشیروں پانی اور آب و ہوا کی تبدیلی کے اثرات کا مطالعہ کرنے کی خاطر حکومت ہند کے محکمہ سائنس اینڈ ٹکنالوجی نے کشمیر یونیورسٹی کو سنٹر آف ایکسیلنس فار گلیشیئر اسٹڈیز سے نوازا ہے۔(ڈی ایس ٹی) سیکریٹری پروفیسر آشوتوش شرما نے جمعہ کے روز بھارتی ہمالیہ ریجن (آئی ایچ آر) میں گلیشیوجیکل ریسرچ سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے ایک تقریب کے دوران 8 8 کروڑ روپے کے بجٹ سے تیار کئے گئے اسCoEGSکا افتتاح کیا۔کشمیر یونیورسٹی میں CoEGS ان تین مراکز میں شامل ہیں جو ڈی ایس ٹی کے ذریعہ ہمالیائی ماحولیاتی نظام (این ایم ایس ایچ ای) کو برقرار رکھنے کے قومی مشن کے ایک حصے کے طور پر دیئے گئے ہیں۔جبکہ سکم اور تیج پور یونیورسٹیوں میں 2 دیگر CoEs کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ سنٹر آف ایکسیلنس فار گلیسیئر اسٹڈیز کا مقصد مغربی ہمالیہ کے خطے میں ماضی ، حال اور مستقبل کی آب و ہوا کی تبدیلیوں کاپتہ لگانا ہے اور مغربی ہمالیہ میں گلیشیروں اور پانی پر آب و ہوا کی تبدیلی کے اثرات کا مطالعہ کرناہے اسی طرح خطوں میں چشموں اور جھیلوں کی پائیدار ترقی کیلئے طویل مدتی حکمت عملی تجویز کرنا بھی شامل ہیں ۔ پروفیسر آشوتوش نے افتتاحی تقریب کے دوران کہا کہ مجھے اس پروجیکٹ کا افتتاح کرنے کے دوران کافی خوشی ہوئی، کیونکہ موسمی تبدیلی سب سے بڑا چیلنج ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ اور ممکنہ آب و ہوا کی تبدیلی کے اثرات ، جیسے غیر معمولی سیلاب ، خشک سالی ، لینڈ سلائیڈنگ ، حیاتیاتی تنوع میں کمی ، خوراک ، پانی اور توانائی کی حفاظت کیلئے خطرہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گلیشیروں کے پگلنے سے عالمی تشویش پائی جاتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمالیائی ماحولیاتی نظام میں کسی بھی معمولی تبدیلی سے لاکھوں افراد کی زندگیوں پر زبردست منفی اثر پڑ سکتا ہے۔اس موقع پر اپنے خصوصی ریمارکس میں ، کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے عظیم معاشرتی اور سائنسی اہمیت کے معاملات پر ملک کی تحقیق اور ترقیاتی اقدامات کا حصہ بننے کیلئے یونیورسٹی کی سخت کوششوں کو تسلیم کرنے پر ڈی ایس ٹی کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا ’’اتنے اہم مراکز آف ایکسی لینس کی وجہ سے ہمیں نہ صرف ماحولیاتی تبدیلی اور برفانی مطالعات جیسے اہم علاقوں میں تحقیق کی زیادہ سے زیادہ مہارت حاصل ہوسکتی ہے ،بلکہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر باہمی تعاون کے ساتھ تحقیقاتی سرگرمیوں اور تبادلہ پروگراموں کیلئے ہماری یونیورسٹی کے دروازے بھی کھل جاتے ہیں۔‘‘کشمیر یونیورسٹی میں شعبہ ارضیات کے سربراہ پروفیسر شکیل احمد رامشو نے کہا کہ پہاڑی علاقہ جموں وکشمیر میں سنٹر آف ایکسیلنس فار گلیسیئر اسٹڈیز سے صدی کے دوران گذشتہ آب و ہوا کا مطالعہ ہزار سالہ وقت کے پیمانے پر کرے گی ، ماضی اور مستقبل کی گلیشیکشن کی تشکیل نو کرے گی ، اور گلیشیروں اور پانی کے دیگر وسائل پر بدلنے والی آب و ہوا کے اثرات کا بھی جائزہ لے گی۔ انہوں نے کہا اس سے  موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں ہماری پیش گوئوں کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔"
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?