Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

کشتواڑ کے میدانی و بالائی علاقوں میں موسلادھار بارشیں سگدی کے بالائی علاقہ میں بادل پھٹنے سے متعدد پن چکیوں کو نقصان

Towseef
Last updated: August 11, 2024 11:36 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عاصف بٹ
کشتواڑ//اتوار کی صبح بالائی و میدانی علاقوںمیں شروع ہوئی بارشوں کے سبب عام زندگی بری طرح مفلوج ہوکررہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح کشتواڑ ضلع کے بالائی و میدانی علاقوں میں شروع ہوئی موسلادھار بارشوں کا سلسلہ دوپہر تک جاری رہے جسکے بعد موسم میں بہتر آئی۔ بارشوں کے سبب متعدد مقامات پر پانی جمع ہوگیا جبکہ سڑکیں زیرآب آئیں۔ بارشوں سے جہاں لوگوں نے گرمی سے راحت کی سانس لی وہی متعدد مقامات پر بارش نے تباہی مچائی۔ چھاترو کے سگدی علاقے کے بالائی مقام پر بادل پھٹنے کاواقعہ پیش آیا جس سے سگدی نالےمیں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا جبکہ متعدد مقامات پرپن چکیوں،فصل و زمین کو نقصان پہنچا ۔انتظامیہ نے عوام سے ندی نالوں کے قریب نہ جانے کی اپیل کی ہے ۔ادھرمیدانی علاقوں میں موسلادھار بارشوں سے عام زندگی مفلوج ہوکررہ گئی۔ بارشوں کے سبب سڑکیں زیرآب آئیںجبکہ گلی کوچوں میں بھی پانی جمع ہوگیا جس سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ڈوڈہ میں تازہ بارشیں | گرمی میں کمی، پانی کی سطح میں قدرے اضافہ
اشتیاق ملک
ڈوڈہ //ڈوڈہ ضلع میں ہوئی تازہ بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں بہتری آئی ہے اور لوگوں نے بھی راحت کی سانس لی۔اطلاعات کے مطابق پچھلے دو روز سے جاری ڈوڈہ ضلع کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں قدرے اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ پچھلے کئی ہفتوں سے چل رہی خشک سالی سے ڈوڈہ ضلع کے شہر و گام میں پینے کے صاف پانی میں کمی آئی تھی اور زرعی شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ کئی ندی، نالے، جھیلیں و چشمے گئے ہیں۔بارشوں کی کمی کے باعث پھلوں و سبزیوں کی پیداوار بھی متاثر ہوئی ہے جس کے نتیجے کسان و زمیندار پریشان ہوئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سنتھن ٹاپ پر تازہ برف باری، دو درجن سے زائد مسافر گاڑیاں درماندہ ،بحالی کا کام شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں 5 ماہ میں 2 کروڑ روپیوں کی منشیات ضبط، 62 اسمگلر گرفتار:پولیس
تازہ ترین
میلہ کھیر بھوانی کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:آئی جی پی کشمیر
تازہ ترین
دہشت گردوں کے ذریعے ’’پراکسی وار‘‘ کیا گیا تو گھر میں گھس کر ماریں گے :نریندر مودی
برصغیر

Related

خطہ چناب

خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج

May 31, 2025
خطہ چناب

پہلے سے منظور ڈگری کالج اکڑال کی عمارت کو ٹوپن سے ہنگا میں بنانے کو لیکر احتجاجی مظاہرے مقامی لیڈروں کا چند لوگوں کو خوش کرنے کی بجائے ہزاروں لوگوں کے مفادات مدنظر رکھنے پر زور

May 31, 2025
خطہ چناب

ایس ایس پی ڈوڈہ کی پولیس سٹیشن دیسہ میں تھانہ دیوس میں شرکت

May 29, 2025
خطہ چناب

ضلع کشتواڑ میں آنے والے ٹیلی کام پروجیکٹوں کی صورتحال کا جائزہ

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?