ضلع کشتواڑ کے دور دراز علاقہ دچھن کے کبرنالہ میں بادل پھٹنے سے علاقے میں بھاری تباہی ہوئی ہے، اگر چہ اس واقع میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے تاہم وہاںقائم آٹے کی ایک چکی اور پل مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account