عاصف بٹ
کشتواڑ// نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، منگل کو کشتواڑ میں ریکٹر اسکیل پر 3.6 کی شدت کے ساتھ ایک معمولی زلزلہ آیا۔ زلزلہ صبح تقریباً 8:53 پر آیا۔زلزلہ کی شدت: 3.6 تھی اوراسکی گہرائی 5 کلومیٹر اور مرکز جموں و کشمیر میں کشتواڑ کا علاقہ تھا۔