Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

کشتواڑ میں موسلادھار بارشیں ،متعدد مقامات پر پسیاں گرآئیں

Mir Ajaz
Last updated: June 26, 2025 11:46 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

عاصف بٹ

کشتواڑ// جمعرات کی صبح کشتواڑ ضلع کے بالائی علاقوںمیں ہوئی موسلادھار بارشوں کے سبب متعدد مقامات پر جہاں پسیاں گرآئیں وہیں متعدد مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق دورافتادہ علاقہ مڑواہ کے رنئائی اے و بی پنچایت میں بارشوں کے سبب جہاں اراضی کو نقصان پہنچا وہیںمتعدد بھیڑبھی ہلاک ہوئےجبکہ میوہ باغات و فصلوں کو بھاری نقصان پہنچا۔ اس علاقے میں تتہ پانی کے قریب لکڑی کے بنے ہوئے عارضی پل کو بھی شدید نقصان پہنچاہے۔ ادھرعلاقہ بونجواہ کے پاٹشالہ میں بھی بھاری نقصان کی اطلاع ملی ہے جہاں نالےمیں پانی بڑھ جانے سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہےاور پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوا ہے ۔درابشالہ کے کنور گائوں میں شدید بارشوں سے سیلاب جیسی صورتحال پیداہوئی اور سڑکوں نے نالوں کی شکل اختیار کی ۔ علاقہ میں متعدد مقامات پر پسیاں و مٹی گرآنے کے سبب سڑکیں بند پڑی ہوئی ہیں جنھیں بحال کرنے کا کام جاری ہے۔انتظامیہ نے فوری طور ٹیموں کو روانہ کیا تاکہ جلدازجلد نقصان کا پتہ لگایاجاسکے اور متاثرین کو فوری امداد فراہم کی جاسکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چناب اور پیر پنچال میں شدید بارشیں ڈوڈہ میں شہری غرقاب ،کٹھوعہ میں2کو بچالیاگیا
جموں
لوگوں کے مسائل کو کم کرنا موجودہ سرکار کی اولین ترجیح بلاک ورکنگ کمیٹی ادھم پور کے اراکین ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ملاقی
جموں
جموں بھر میں امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کیلئے فورسزکی 180کمپنیاں تعینات:آئی جی پی
خطہ چناب
سانبہ سرحد پربابا چملیال میلہ میں ہزاروں لوگوں کی شرکت
جموں

Related

خطہ چناب

ناچلانہ رام بن میں دھرتی آبا بیداری کیمپ منعقد

June 26, 2025
خطہ چناب

رام بن میں منشیات کے خلاف عالمی دن منایا گیا ڈی سی کی مجرموں کے خلاف مشن موڈ کارروائی کی ہدایت

June 26, 2025
خطہ چناب

سپلائی سروس کو مضبوط بنانے کیلئے گندوہ کیلئے واٹر ٹینکرروانہ

June 26, 2025
پیر پنچالتازہ ترینخطہ چناب

راجوری، پونچھ اور ڈوڈہ میں موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹنے کے سبب دو بچوں سمیت تین افراد ہلاک، چار کو بچا لیا گیا

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?