سرینگر /عظمیٰ نیوز سروس/نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں منگل کو زلزلہ آیا۔ ادارے نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پراسکی شدت 3.4 تھی تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ کا جھٹکا شام 6بجکر 34منٹ پر محسوس کیا گیا۔

Copy Not Allowed
Sign in to your account