Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

کشتواڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے بکروال کی موت متعدد بھیڑیں ہلاک ،تیز آندھی سے مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں

Towseef
Last updated: May 29, 2025 12:23 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عاصف بٹ

کشتواڑ//منگل کی دیررات کشتواڑ ضلع بھر میں تیز آندھی وآسمانی بجلی گرنے سے متعدد مقامات پر نقصان ہواہے۔ کشتواڑ ضلع کے سب ڈویڑن چھاترو میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بکروال کی موت ہوگئی اور اس کی متعدد بھیڑیں ہلاک ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سنتھن میدان میں خانہ بدوش بکروال اپنے مال مویشیوں کے ساتھ موجود تھا۔ اِس دورا ن آسمانی بجلی آگری جس کی زد میں آکر ایک بکروال جاں بحق ہوگیا۔متوفی کی شناخت آزاد احمد ولد مہوالی کے طور ہوئی ہے ۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ آسمانی بجلی گرنے سے آزاد احمد موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اس کے علاوہ اس کی کئی بھیڑیں بھی آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوئی جبکہ بھاری تعداد میں مال مویشی شدید زخمی ہو گئے۔آزاد احمد اپنے خاندان کا واحد کمانے والا تھا اور مال مویشی اس ذریعہ معاش تھا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے متوفی کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحویل میں لے لیا ہے جبکہ حکام نے محکمہ پشوپالن کو نقصانات کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔آسمانی بجلی گرنے اور تیز آندھی نے جہاں جنگلوں میں قیام پذیر خانہ بدوشوں پر قہر ڈھایا ہے وہیں میدانی علاقوں میں بھی مکانات کی چھتیں اْڑ گئی ہیں ۔معتدد مقامات پر مکانات کو بھاری پیمانے پر نقصان کی اطلاع موصول ہورہی ہیں جبکہ کئی جگہوں پر درخت سڑکوں پر گرآئے ہیں۔حکام نقصان کا پتہ لگانے میں مصروف ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شیوراج چوہان آر ایس پورہ میں کسان سمیلن سے خطاب کریں گے ڈاکٹر نریندر، پروفیسر گھارو کا منتظمین، کسانوں کے ساتھ انتظامات پر تبادلہ خیال
جموں
سرحدی باشندوں کیلئے محفوظ رہائش ضروری، حکومت فوری اقدام کرے :رمن بھلہ
جموں
سرحدوں کے محافظ ہی قوم کے حقیقی ہیرو ہیں:ہما قریشی
جموں
ہائی کورٹ میں سینئروکلاء کے اِنتقال پر فُل کورٹ ریفرنس
جموں

Related

خطہ چناب

ایس ایس پی ڈوڈہ کی پولیس سٹیشن دیسہ میں تھانہ دیوس میں شرکت

May 29, 2025
خطہ چناب

ضلع کشتواڑ میں آنے والے ٹیلی کام پروجیکٹوں کی صورتحال کا جائزہ

May 29, 2025
خطہ چناب

ہائرسکینڈری سکول عیار تریگام میں نئے فوجداری قوانین پر آگاہی کیمپ

May 29, 2025
خطہ چناب

پلاسٹک آلودگی پر بیداری کیلئے گھٹ میں سائیکلوتھون ریلی کا انعقاد

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?