Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

کشتواڑ میںعیدالفطر سے قبل جم کر خریداری

Last updated: May 2, 2022 12:00 am
Share
1 Min Read
SHARE

عاصف بٹ
کشتواڑ//عیدالفطر کے سلسلے میں کشتواڑ قصبہ میں خریداری کیلئے عوام کی بھاری بھیڑ دیکھنے کو ملی۔گزشتہ کئی روز سے بازاروں میں لوگوں کی بڑی تعداد خریداری کرتی رہی جبکہ اتوار کو صبح سے ہی عوام کا سیلاب امڈ آیا جس دوران بازار کے مصروف ترین مقامات پر بھاری بھیڑ سے ٹریفک نظام میں بھی خلل پڑا۔ جہاں اتوار کو صرف سنڈے مارکیٹ میں ہی رش ہوتا تھا تاہم اسبار دیگر بازاروں میں بھی بھاری رش دیکھنے کو ملا اور لوگوں نے جم کر خریداری کی۔ بچوں، خواتین و نوجوانوں نے کروڑوں روپے کی خریداری کی تاہم آسمان چھوتی قیمتوں سے بھی عوام سخت پریشان حال ہے۔ مقامی لوگوں نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے گوشت، مرغ و سبزیوں کیلئے جاری کی گئی ریٹ لسٹ صرف نام کی ہی رہی جبکہ دوکانداروں نے من مانی قیمتوں پر گوشت ،سبزی دیگر سامان فروخت کیا۔ قصبہ کے دوکانداروں نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے مقرر قردہ قیمتوں پر سامان فروخت کرنا ناممکن ہے کیونکہ آئے روز قیمتوں میں تبدیلی کے سبب ہم بھی سخت پریشان ہے جسکا سیدھا اثر غریب عوام پر پڑرہا ہے۔ 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سیاحت کے احیاء کے آثار واضح مرکزاور یوٹی حکومت کی مربوط کوششیں رنگ لائیں:مرکزی وزیر
کشمیر
گالندر اور شیری میں سڑک حادثات ۔3 افراد لقمہ اجل ، 2دیگر زخمی
کشمیر
حکومت کو مناسب وقت دیا گیا:اشوک کول ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی تو سڑکوں پرآئیں گے
کشمیر
امرناتھ یاترا کا سلسلہ جاری جموں بیس کیمپ سے8600یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ روانہ
کشمیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?