Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

کشتواڑ ضلع میں تعطیلات کے بعد تدریسی عمل کی بحالی اساتذہ نے کلاسوں کو دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کو تقویت دی

Mir Ajaz
Last updated: February 24, 2024 1:57 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

کشتواڑ//ضلع کشتواڑ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکولوں کے کھلنے کے سلسلہ میں تیاریوں کو تقویت دی گئی ۔اساتذہ نے دو ماہ سے زیادہ کی تعطیلات کے بعد 1 مارچ 2024 کو طلباء کی واپسی سے پہلے تعلیمی اداروںکو تیار کیا ۔دور دراز کے کچھ اسکولوں کو برف سے ڈھکے احاطے کے چیلنج کا سامنا ہے جبکہ اساتذہ اور معاون عملے کی مشترکہ کوششوں کا مشاہدہ کرتے ہوئے برف کو تندہی سے صاف کیا تاکہ طلباء کی کلاسز دوبارہ شروع کرنے کیلئے ایک خوش آئند ماحول کو یقینی بنایا جا سکے۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر دیونش یادو اور چیف ایجوکیشن آفیسر پرہلاد بھگت نے مختلف اسکولوں کا مکمل معائنہ کیا تاکہ باقاعدہ کلاسوں کی جلد بحالی کے لئے اداروں کی تیاریوں کا جائزہ لیا جا سکے۔معائنہ کے دوران، افسران نے ایک طویل وقفے کے بعد دوبارہ کلاسوں میں شامل ہونے والے طلباء کے لئے سیکھنے کا بہترین ماحول پیدا کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے اداروں کے سربراہوں (HOIs) پر زور دیا کہ وہ صفائی کو یقینی بنائیں اور کلاسوں کو آسانی سے شروع کرنے کے لئے ضروری انتظامات میں سہولت فراہم کریں۔سی ای او نے طلباء کے پہلے دن کو انٹرایکٹو اور حوصلہ افزا بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?